اسلام آباد:حکومت نےپٹرولیم قیمتوں پر عوام کو بڑا ریلیف دیدیا۔
وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر خزانہ نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر12روپے کمی کی ہے ، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 282 روپے سے کم ہوکر 270 ہوگئی ہے۔
اسی طرح مٹی کےتیل کی فی لیٹرقیمت 12روپے اورہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 30روپےکمی کی گئی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے آئندہ پندرہ روز کیلئے کیا گیا ہے۔
(بشکریہ:سماءنیوز)
بدھ, اکتوبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
- ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : زبانوں کی تعداد اور یہ کیسے بنتی ہیں ؟

