Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ترکیہ انتخابات: ابتدائی نتائج میں صدر اردوان کو برتری حاصل
اہم خبریں

ترکیہ انتخابات: ابتدائی نتائج میں صدر اردوان کو برتری حاصل

ایڈیٹرمئی 14, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی عام انتخابات کا انعقاد ہوا جہاں بتدائی نتائج میں صدر رجب طیب اردوان کو 59.47 فیصد کے ساتھ برتری حاصل ہے جبکہ حزب اختلاف کمال قلیچ دار اوغلو 34.79 فیصد کے ساتھ مقابلے میں ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق حیبرترک اور دیگر ترک نشریاتی اداروں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنز بند ہونے کے دو گھنٹے سے بھی کم وقت کے بعد دیے گئے نتائج گنتی کے 9.1 فیصد بیلٹ بکس پر مبنی تھے۔
ترکیہ کے اعلیٰ انتخابی بورڈ کے سربراہ نے اس سے قبل اشاعت پر عائد پابندی اٹھا لی تھی اور کہا تھا کہ وہ اس وقت تک انتظار کریں جب تک کہ یہ سرکاری عارضی نتائج کا اعلان نہیں ہوتا۔
خیال رہے کہ آج ترکیہ کے عوام نے ملک میں ہونے والے اہم انتخابات میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا ہے جنہوں نے صدر رجب طیب اردوان کو ہٹانے اور ان کی حکومت کے بڑھتے ہوئے آمرانہ طرز کو روکنے یا ان کو تیسری بار حکمرانی کا حق دینے کے لیے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
ترکیہ کی عوام ووٹ سے نہ صرف اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ ملک کی قیادت کون کرے گا بلکہ یہ بھی طے کریں گے کہ ملک پر کس طرح حکومت کی جاتی ہے۔
طیب اردوان کو ریٹائرڈ سرکاری ملازم کمال قلیچ دار اوغلو اور ان کے 6 جماعتی اتحاد سے زیادہ متحرک یا متحد اپوزیشن کا سامنا کبھی نہیں ہوا۔
رپورٹ کے مطابق مبصرین ے صدر رجب طیب اردوان کے حریف چھ جماعتی اتحاد کے سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو کو معمولی برتری دی ہے جہاں جمعے کے روز ہونے والے دو پولز میں انھیں واضح طور پر جیتنے کے لیے درکار 50 فیصد کی حد سے اوپر دکھایا گیا ہے، تاہم اگر اتوار کو ان میں سے کوئی بھی 50 فیصد سے زیادہ ووٹ نہیں لیتا تو 28 مئی کو رن آف ہوگا۔
ایک خاتون ووٹ دینے کے لیے پولنگ کی طرف جا رہی ہیں—فوٹو: رائٹرز
69 سالہ ترک صدر کو انتخابی فتوحات کے تجربہ ہے جن کا کہنا ہے کہ وہ جمہوریت کا احترام کرتے ہیں اور آمر ہونے سے انکار کرتے ہیں۔
ملک کے دیگر مقامات پر ووٹروں نے رجب طیب اردگان کے حق میں اور ان کے خلاف اپنی رائے کا اظہار کیا۔
رپورٹ کے مطابق یہ انتخاب جنوب مشرقی ترکی میں آنے والے زلزلے کے تین ماہ بعد ہو رہے ہیں جس میں 50 ہزار سے سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے جہاں متاثرہ صوبوں میں لوگوں نے حکومت کے سست ردعمل پر غصے کا اظہار کیا تھا۔
صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں ووٹ ڈالتے ہوئے انتخابی اہلکاروں سے ہاتھ ملایا اور پولنگ اسٹیشن میں ٹی وی رپورٹر سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے ملک، قوم اور ترک جمہوریت کے بہتر مستقبل کے لیے رب سے دعا کرتے ہیں۔
ووٹنگ عمل کی نگرانی یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم کے ایک مشن کے ذریعے کی جا رہی ہے جس نے کہا کہ وہ نتائج پر پیر (کل) کو ابتدائی بیان جاری کریں گے۔
صدر رجب طیب اردوان نے ترکی کے بیشتر اداروں پر سخت کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور لبرل ور ناقدین کو نظر انداز کر دیا ہے۔
ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ورلڈ رپورٹ 2022 میں کہا کہ ترک صدر کی حکومت نے کئی دہائیوں تک ترکی کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کو پس پشت ڈال دیا ہے
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI imran khan آصف زرداری اسلام آباد افغانستان امریکا انتقال ایران بلاول بھٹو بھارت بے نظیر بھٹو ترکیہ جنرل باجوہ خواتین دھرنا ذوالفقار علی بھٹو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلانگ مارچ 2 دن آگےکرنے پر عمران نےکہا عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنا ہے: تنویر الیاس
Next Article وفاقی وزرا کی فضل الرحمان سے ملاقات، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے

جولائی 18, 2026

فون انڈیکس ۔۔ ایک خاموش بستی : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری ( دوسرا حصہ )

جولائی 15, 2026

آبنائے ہرمز اور محصول کی وصولی کا سوال ، ٹرمپ کا متضاد طرز عمل : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.