رحیم یارخان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس آپس میں لڑ پڑی۔
رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں حصہ لینے اہلکاروں نے تھانا بھونگ کے ایس ایچ او کے ہتک آمیز رویے کے خلاف احتجاج کیا اور ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا۔
احتجاج کرنے والے اہلکاروں نے آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
(بشکریہ:جیو نیوز)
اتوار, نومبر 1, 2026
تازہ خبریں:
- ہارڈ سٹیٹ کے نام پر فسطائی ریاست ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- فضل الرحمان : ریاست کی نوکری سے ریاست کے مدمقابل آنے تک : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
- اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
- ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
- نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
- خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ

