Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شیخ زید ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ زیاتی کی کوشش : پرنسپل اور ایم ایس معطل
اہم خبریں

شیخ زید ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ زیاتی کی کوشش : پرنسپل اور ایم ایس معطل

ایڈیٹرستمبر 22, 20185 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رحیم یار خان : رحیم یار خان کے شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر جنسی حملے کا واقعہ منظر عام پر آنے کے بعد پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مبارک علی چوہدری اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام ربانی کو فرائض سے غفلت پر معطل کردیا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال میں ایک سوئپر کی جانب سے خاتون ڈاکٹر پر مبینہ طور پر جنسی حملے کا واقعہ سامنے آیا تھا۔پنجاب کے محکمہ اسپیشلائز ہیلتھ اور میڈیکل ایجوکیشن نے ایک نوٹیفکیشن (No. S.O (AMI-I) 5-185/2016/SZMC) کے ذریعے مبارک علی چوہدری کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ نئے احکامات آنے تک ان کی جگہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن شیخ زید ہسپتال کے پرنسپل کے عہدے پر رہیں گے۔علاوہ ازیں متعلقہ حکام نے ڈاکٹر غلام ربانی کو نوٹیفکیشن (No.SO(GC-I)4-1/2018) کے تحت معطل کیا اور ان کی جگہ اسسٹنٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر خالد محمود کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔شیخ زید ہسپتال کے ترجمان رانا الیاس احمد نے ڈان کو تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کے دونوں عہدیدران کو معطل کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایسشن (وائے ڈی اے) کے ڈاکٹر شبیر وڑائچ نے الزام لگایا تھا کہ ہسپتال کے سوئپر کی جانب سے خاتون ڈاکٹر پر جنسی حملے کا واقعہ بدھ کے روز پیش آیا تھا۔انہوں نے الزام لگایا کہ پرنسپل اور ایم ایس کی جانب سے واقعے کو منظر عام پر نہ لانے کے لیے متاثرہ خاتون ڈاکٹر پر دباؤ ڈالا گیا تھا۔واضح رہے کہ ینگ ڈاکٹرز نے سینئر ڈاکٹرز کے مذکورہ اقدام کے خلاف ہفتے کے روز احتجاج کرنے کا اعلان بھی کردیا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھارت ایک روز بعد ہی مذاکرات سے بھاگ گیا
Next Article میاں جی کی لڑکیاں : تلاش گمشدہ / علی سخن ور
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 13, 2026

دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 13, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.