Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سیالکوٹ: چہلم کے مرکزی جلوس پر مبینہ حملہ، 12 افراد زخمی ، 14 ملزمان گرفتار
سیالکوٹ

سیالکوٹ: چہلم کے مرکزی جلوس پر مبینہ حملہ، 12 افراد زخمی ، 14 ملزمان گرفتار

ایڈیٹرستمبر 19, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hussain muharram procession
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سیالکوٹ : پنجاب پولیس نے ضلع سیالکوٹ میں چہلم امام حسینؓ کے موقع پر برآمد ہونے والے مرکزی جلوس پر مبینہ حملے کے الزام میں 14 کو گرفتار کرلیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پنجاب پولیس نے کہا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کیا بلکہ اس واقع کا مقدمہ درج کرکے اب تک 14 افراد کو حراست میں لیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ واقع کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے، تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے واقعہ کی مذمت کی ہے اور وہ سیالکوٹ پولیس سے مکمل رابطے میں ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں چہلم سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کے سلسلے میں سیکڑوں مجالس اور جلوسوں کے لیے بھرپور سیکیورٹی فراہم کی اور امن امان کو یقینی بنایا لیکن سیالکوٹ میں چند غیر ذمہ دار عناصر کی وجہ سے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔
قبل ازیں، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں چہلم امام حسینؓ کے ماتمی جلوس پر مبینہ طور پرحملہ کرنے والے 30 ملزمان کے خلاف پولیس نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
سیالکوٹ پولیس کی طرف سے تھانہ حاجی پورہ میں درج ایف آئی آر میں کہا گیا کہ متعدد زائرین نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین اور دیگر شہدا کربلا کی یاد میں شہاب پورہ سے برآمد مرکزی ماتمی جلوس میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ عالم چوک کے قریب لوہے کی سیخوں اور ہتھیاروں سے لیس لوگوں کے ایک گروہ نے زائرین کو زبردستی روکنے کی کوشش کی۔
مسلح افراد نے زائرین پر پتھراؤ کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر فائرنگ بھی کی۔
سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں لوگوں کے ایک گروہ کو ہاتھوں میں لوہے کی سلاخیں اور ہتھیار لے کر زائرین کے آنے کا انتظار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور جیسے ہی وہ قریب پہنچتے ہیں تو مسلح افراد نعرے بازی کرتے ہوئے ان پر پتھراؤ اور فائرنگ کرنا شروع کرتے ہیں۔
فائرنگ اور پتھراؤ کے نتیجے میں محمد اعظم، غلام شبیر، سید حسن علی، مدثر علی، غلام عباس، محمد جمیل علی جعفر، محمد نعیم، محمد نواز، ثقلین علی، علی زمان، عظمت علی اور شہباز علی سخت زخمی ہوگئے۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس افسر فیصل کامران بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوع پر پہنچے جس کے بعد حملہ آور وہاں سے بھاگ نکلے۔

ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لیے گورنمنٹ سردار بیگم ہسپتال منتقل کیا۔
حاجی پورہ پولیس نے 30 ملزمان بشمول خالد محمود، محمد زبیر، مزمل، عمیر، معاویہ، محمد وسیم، زین العابدین اور مولوی قیصر پر انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
ترجمان ضلع پولیس خرم شہزاد نے کہا کہ شہر کا امن و امان خراب کرنے والے شر پسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#sialkot سیالکوٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : ’لاڈلے‘ سے خوفزدہ حکومت عوام کو کیا ریلیف دے گی؟
Next Article عرفان صدیقی کاکالم:یہ خان صاحب کا دردِ سر نہیں!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سیالکوٹ میں احمدی برداری پر حملہ: ’لاؤڈ سپیکر پر اعلان ہوا کہ علاقہ چھوڑ دیں ورنہ گھر جلا دیں گے‘

ستمبر 29, 2025

بھارت بڑے بڑے جہاز لیکر آیا جنہیں پاکستانی افواج نے پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا: وزیر دفاع

مئی 17, 2025

بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو ایسا جواب دیں گے کہ سوچا بھی نہیں ہوگا، وزیراعظم

مئی 14, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.