اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے پولیس کی بدسلوکی کی مذمت کی ہے۔
اپنے بیان میں یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھاکہ شاہ محمود قریشی سمیت کسی بھی سیاستدان کے ساتھ ایسا برتاؤ قابلِ افسوس ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ریاستی جبر کا مقابلہ کیا، ہم کبھی جبر و تشدد پر یقین نہیں رکھتے۔
ان کا کہنا تھاکہ شاہ محمود کسی مقدمے میں مطلوب تھے تو گرفتاری اخلاقی اقدار میں رہتے ہوئے کرنی چاہیے تھی۔
پی پی رہنما نے مطالبہ کیا کہ انتظامیہ شاہ محمود قریشی سے بدسلوکی کا نوٹس لے۔
خیال رہے کہ شاہ محمود قریشی سے اڈیالا جیل کے باہر پولیس نے دھکے دیے، میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا اورگرفتار کرلیا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

