Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت، سیریز سے باہر
اہم خبریں

ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت، سیریز سے باہر

ایڈیٹردسمبر 12, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan cricket team for west indies news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہو کر پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز سےجاری بیان کے مطابق پاکستان پہنچتےہی کھلاڑیوں کا پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا، جس میں تین کھلاڑیوں سمیت مجموعی طور پر دورے موجود اسکواڈ کے 4 ارکان کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
بیان میں کہا گیا کہ اب تمام چاروں افراد آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے بتایا کہ ‘شیلڈن کوٹریل، آل راؤنڈر روسٹن چیز اور کائل مائرز اور ایک نان کوچنگ رکن کا کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے’۔
انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے ‘مذکورہ کھلاڑی پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے’۔
بیان میں کہا گیا کہ جن 4 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے وہ مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں اور اس وقت انہیں کوئی تکلیف نہیں ہے۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو افسر جونی گریو کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہنچتے ہی ٹیسٹ کے پروٹوکول میں 4 ارکان میں مثبت کووڈ کی تصدیق ہوئی ہے اور کھلاڑیوں اور عملے کا رکن اپنے کمرے میں آئسولیشن میں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہماری تیاریوں میں آنے والے خلل کے باوجود ہم دورہ پاکستان جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی کرکٹ کے دورے میں کورونا کے مثبت ٹیسٹ کا امکان مکمل طور پر ختم نہیں ہوسکتا حالانکہ ہمارے اکثر کھلاڑی سی پی ایل سے پہلے مسلسل بائیوسیکیور ببل میں تھے۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے سربراہ نے کہا کہ ہمارے اسکواڈ کے تین اہم کھلاڑیوں کے باہر ہونے سے ٹیم کی تیاریوں پر اثر پڑے گا لیکن اسکواڈ کے دیگر ارکان مکمل اعتماد میں ہیں اور بھرپور تیاری کریں گے۔
بیان میں کہا گیا کہ تمام 4 ارکان اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں سے الگ رہیں گے اور اس وقت ٹیم کے فزیشن ڈاکٹر آکاشی مان سنگھ کے زیر علاج ہیں اور بدستور 10 روز تک جب تک ٹیسٹ منفی نہیں آتا وہ آئسولیشن میں رہیں گے۔
خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا آغاز 13 دسمبر کو ہوگا اور تمام میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےجائیں گے۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے دورے پر 9 دسمبر کو کراچی پہنچی تھی ۔
واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم آخری بار اپریل 2018 میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے پاکستان آئی تھی، جبکہ مہمان ٹیم نے آخری بار 2006 میں پاکستان کی سرزمین پرایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی تھی۔
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم 13 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم میں دورے کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان 14 دسمبر کو دوسرا جبکہ 16 دسمبر کو تیسرا ٹی ٹو20 مقابلہ ہوگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے 18 دسمبر کو مد مقابل آئیں گی جبکہ 20 دسمبر کو دوسرا اور 22 کو تیسرا ایک روزہ میچ کھیلیں گی۔
تین ٹی20 اور 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز ختم ہونے کے اگلے ہی روز مہمان ٹیم پاکستان سے رخصت ہوجائے گی۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ:عمران خان، نواز شریف سے سیاسی بازی ہار رہے ہیں
Next Article یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:میں نے ڈھاکہ ڈوبتے(کیوں) دیکھا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

ستمبر 21, 2026

الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 21, 2026

اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی

ستمبر 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.