ملتان : ملک بھر کی طرح ملتان ریجن میں بھی یوٹیلٹی سٹورز چاند رات تک کھلے رہیں گے۔تاکہ وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے تحت شہریوں کو عیدالفطر کے موقعہ پر اشیاء ضرورت پر خصوصی ریلیف مل سکے ۔
ان خیالات کا اظہار ریجنل منیجر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملتان ریجن سجاد حسین نے میڈیا سے گفتگو میں کیا۔انہوں نے کہا کہ صارفین کے اعتماد کی بدولت یوٹیلٹی سٹور ملتان ریجن نے 85 کروڑ روپے کی تاریخی ریکارڈ سیل کر کے ایک 106 فیصد سیلز ٹارگٹ حاصل کر لیا ہے۔جبکہ وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے مطابق شہریوں کو 19 بنیادی اشیاء پر ٹارگٹ سبسڈی کے فراہمی چاند رات تک جاری رہے گی اور 700 سے زیادہ دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی 10 سے 15 فیصد تک کمی رہے گی ۔
انہوں نے کہا کہ ملتان ریجن نے صارفین کو بہتر خدمات کی فراہمی کی بدولت نہ صرف اپنے سیلز اہداف حاصل کر لیے ہیں بلکہ ریکارڈ سیل کی ہے۔
بدھ, اکتوبر 28, 2026
تازہ خبریں:
- خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
- عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
- زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

