Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ”خدا احمقوں کی نگرانی نہیں کرتا“ یوگنڈا کے صدر کا کرونا وائرس پر قوم سے خطاب: ارشد بٹ ( اوسلو ـ)
اختصاریئے

”خدا احمقوں کی نگرانی نہیں کرتا“ یوگنڈا کے صدر کا کرونا وائرس پر قوم سے خطاب: ارشد بٹ ( اوسلو ـ)

ایڈیٹراپریل 29, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

” خدا کو بہت سے کام کرنے ہوتے ہیں۔۔اسے پوری دنیا کا نظام دیکھنا ہوتا ہے۔اس کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ صرف یہاں یوگنڈا میں بیٹھ کر احمقوں کی نگہداشت کرے”۔۔
جنگ کے زمانے میں کوئی کسی سےنہیں کہتا کہ گھروں میں بند ہوجائیں۔۔آپ برضا ورغبت گھروں میں مقید ہوجاتے ہیں۔بلکہ اگر آپ کے پاس بیسمنٹ ہو تو آپ حالات بہتر ہونے تک خود کووہیں تک محدود کرلیتے ہیں۔۔جنگ کے دنوں میں آپ آزادی کا مطالبہ نہیں کرتے۔آپ اپنی زندگی کی خاطر اپنی آزادی قربان کردیتے ہیں۔دوران جنگ آپ "بھوک” کا شکوہ نہیں کرتے۔۔آپ اس امید پہ بھوکا رہنا گوارہ کرتے ہیں کہ زندگی رہی تو پھر باہر نکل کر کھالیں گے ۔
جنگ کےدوران آپ اپنا کاروبار کھولنے کا مطالبہ نہیں کرتے۔۔آپ اپنی دوکان بند کردیتے ہیں۔ اگر اس کا بھی وقت ملے تو۔اور یہ دعا کرتے ہیں کہ جنگ سے بچ جائیں اور واپس آکر کاروبار دوبارہ شروع کرلیں۔۔بشرطیکہ اس دوران میں دوکان لوٹ نہ لی گئی ہو۔یا مارٹر کےگولوں سے تباہ نہ ہو گئی ہو۔
دوران جنگ آپ ہر نئے دن پہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ایک اور دن آپ کو زندہ رکھا۔۔دوران جنگ آپ اس بات پہ قطعاً پریشان نہیں ہوتے کہ آپ کے بچے اسکول نہیں جارہے۔۔آپ یہ دعا مانگتے ہیں کہ حکومت ان کی جبری بھرتی کرکے اسی اسکول کی حدود میں ۔ جو اب فوجی ڈپو بنادیا گیا ہے ۔عسکری تربیت کے لیے نہ بلالے ۔۔
دنیا اس وقت حالت جنگ میں ہے۔۔ایسی جنگ جو بندوقوں اور گولیوں کے بغیر لڑی جارہی ہے۔۔ایسی جنگ جس میں جنگی سپاہی نہیں ہیں۔۔ایسی جنگ جس کی کوئی سرحد نہیں۔۔ایسی جنگ جس میں کسی جنگ بندی کے معاہدے کی کوئی امید نہیں۔۔ایسی جنگ جس میں جنگی منصوبہ بندی کے لیے کوئی "وار روم” نہیں ہے۔۔
اس جنگ میں لڑنے والی فوج بے رحم ہے۔۔اس میں انسانی ہمدردی کا کوئی عنصر قطعاً نہیں پایا جاتا۔۔اس کے دل میں بچوں، عورتوں یا عبادت گاہوں کی کوئی وقعت نہیں۔۔یہ فوج جنگ کی تباہ کاریوں سے لاتعلق ہے۔اسے حکومت یا نظام حکومت بدلنے سے کوئی دلچسپی نہیں۔۔اسے زیر زمیں دستیاب معدنی وسائل سے کوئی دلچسپی نہیں۔۔بلکہ اسے مذہب، فرقے یا کسی خاص نظریاتی تسلط سے قطعاًکوئی دلچسپی نہیں۔ کسی خاص نسل کی برتری اس کا مقصد نہیں۔۔ یہ نادیدہ۔اور ظالمانہ حد تک موثر فوج ہے۔۔
اس کا مقصد صرف اور صرف "موت” ہے۔۔ اس کی شکم سیری ساری دنیا کو موت کا میدان بنانے سے ہی ہوگی۔۔اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اس کی صلاحیت شک و شبہ سے بالا ہے۔زمین پہ کسی خاص جگہ پہ بنیاد۔۔یا کسی جاسوسی کےنظام کے بغیر یہ دنیا کے تقریباً ہر ملک میں موجود ہے۔اس کی نقل و حرکت کسی جنگی قواعد کے ماتحت نہیں۔۔مختصراً یہ اپنی ذات میں خود "قانون” ہے۔۔اسے COVID-19 بھی کہا جاتا ہے۔۔کیونکہ اس نے اپنی تباہ کاریوں کا آغاز 2019 میں کیا ہے۔
اللہ کا شکر ہے کہ اس فوج کی کچھ کمزوریاں ہیں۔۔اور اسے شکست دی جاسکتی ہے۔۔اس کے لیے ہمارے اجتماعی اقدامات ۔تنظیم اور روادری کی ضرورت ہے۔ COVID-19 سماجی فاصلوں میں زندہ نہیں رہ سکتا۔یہ صرف اسی صورت میں پنپ سکتا ہے اگر آپ اس سے رابطے میں آئیں اور اس سے محاذآرائی کریں۔یہ محاذ آرائی کو پسند کرتا ہے۔یہ اجتماعی طور پہ سماجی اور جسمانی دوری کی صورت میں ہتھیار ڈال دیتا ہے۔یہ حفظان صحت کے اصولوں کے سامنے سرنگوں رہتا ہے۔یہ بالکل معذور ہوجاتا ہے۔۔جب آپ اپنی قسمت اپنے ہاتھوں میں لے لیتے ہیں اور انہیں حتی الامکان "سینیٹائز” کرتے رہتے ہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

یوگنڈا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمقامی حکومتوں کا نظام ، فوجی حکمرانوں کو کیوں پسند ہے ؟ مکالمہ / سلمان عابد
Next Article ہندوستان میں کورونا: ” نمستے ٹرمپ “ ذمہ دار ہے یا تبلیغی ؟ ۔۔ عادل فراز ( لکھنؤ )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یوگنڈا میں فوجی محافظ نے وزیر کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

مئی 2, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.