Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » یہ کیسی ریاست مدینہ ۔۔ تہمینہ بشیر
اختصاریئے

یہ کیسی ریاست مدینہ ۔۔ تہمینہ بشیر

ایڈیٹرستمبر 15, 20206 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

"پاکستان” جس کے نام کا مطلب پاک سر زمین ہے ایسی پاک سر زمین جسے اسلامی اصولوں کے نفاذ اور اخلاقی اقدار کی سر بلندی کے لیے حاصل کیا گیا تھا ایسی مملکت جس میں انصاف کا بول بالا ہو ، تمام لوگوں کو ان کے مساوی حقوق ملیں ، رشتوں کی قدر اور قانون کی بالا دستی ہو مگر دیکھنے کو کیا ملا آئے روز قتل و غارت کے بازار گرم ہیں ، ماں ، بہن ، بیٹی کی عزت سر عام نیلام کی جا رہی ہے ، چوری ، ڈاکہ ، رشوت ، منشیات فروشی گویا ہر برائی اپنے عروج پر ہے کوئی قانون کوئی عدالت کوئی ریاست کا سربراہ ٹھوس اقدامات نہیں کر رہا ۔
ریاست مدینہ کے دعویدار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں یہ کیسی ریاست مدینہ ہے جہاں چھ سال کی معصوم بچی محفوظ نہیں ، جہاں وکیل عورت کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا دیا جاتا ہے ، جہاں معصوم بچوں کو زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل کر دیا جاتا ہے ، جہاں بچوں کے سامنے ان کی ماں کو ہوس کا نشانہ بنا دیا جاتا ہے ، جہاں حوا کی بیٹی خود کو غیر محفوظ سمجھے ایسی ریاست مدینہ کے پہرے دار آخر کونسی نیند سو رہے ہیں کیوں ملزموں کو کڑی سزا نہیں دی جاتی کہ آئندہ اس عبرت ناک سزا کے ڈر سے کوئی کسی کی ماں بہن بیٹی کی عصمت دری کرنے کا سوچے بھی نا مگر بد قسمتی سے پہلے تو یہ درندے گرفتار نہیں کیے جاتے اوراگر گرفتار کر بھی لیے جائیں تو سیاسی و جاگیردارانہ اثرورسوخ سے جیل سے باہر ہوتے ہیں مظلوم کی آہ سننے والا کوئی نہیں ۔
یہی وجہ ہے کہ ایسی کالی بھیڑوں کو شہ ملتی ہے اور گزشتہ چند برسوں میں اجتماعی زیادتی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے روز بروز بڑھتے ہوئے ان واقعات اور پھر حکومت وقت کے مناسب اقدامات نہ کرنے کے سبب عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے نہایت افسوس کی بات ہے کہ ایک آزاد ملک ہونے کے باوجود بھی یہاں صنف نازک محفوظ نہیں ہے اکیلی عورت کسی ایمرجنسی میں گھر سے نکلنے کی روادار نہیں کیونکہ ان درندوں کا ڈر اس کے دل و دماغ میں بیٹھ چکا ہے
بقول ساحر لدھیانوی
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
حکومت وقت کو ان سنگین معاملات کو سنجیدگی سے دیکھنا ہوگا اور غیر جانبدارانہ طور پر ان مسائل کے حل کا سوچنا ہوگا

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعاصمہ شیرازی کا کالم: گونگا معاشرہ بہری ریاست
Next Article ’’تم جی کے دیکھ لو کہ یہاں مر کے دیکھ لو‘‘۔۔حسن نثار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.