Browsing: #AdhuriMohabbat #AdhuriKahani #AdhuraSafar #IshqAdhura #محبت_ادھوری #ادھوری_داستان #ادھورا_عشق #ادھوری_کہانی

اس کی ارمغانی پگڑی کے نیچے ماتھے پر پسینہ چمکا۔ اس نے ایک نظر صدیقہ کو دیکھا، ایک نظر گوپال کے جتھے کو اور اس کی نگاہیں زمین میں گڑ گئیں۔ اس میں گوپال سے بھڑنے کی ہمت نہیں تھی۔ کبھی نہیں تھی۔ اس کے قدم آپ ہی آپ پیچھے ہٹنے لگے۔