Browsing: مولوی

کئی مرتبہ سوال حقیقت جاننے کے لیے نہیں کیا جاتا۔ انسان پہلے فیصلہ کر لیتا ہے، پھر کسی عالم، کتاب یا رائے کی تلاش شروع کرتا ہے جو اس کے طے شدہ مؤقف کو درست ثابت کر دے۔ ایک جگہ تسلی بخش بات نہ ملے تو دوسری طرف رخ، وہاں بھی اطمینان نہ ہو تو تیسرا دروازہ۔