Browsing: برطانیہ

اس وقت پورے برطانیہ کی کل پوے سات کروڑ آبادی میں تقریباً 4 فیصد سے بھی زیادہ لوگ ہم جنس پرست ہیں (یعنی انہوں نے مردم شماری کے فارم میں خود کو ہم جنس پرست ڈکلیئر کیا ہوا ہے) ایسے لوگوں کو یہاں ہر طرح کا قانونی تحفظ حاصل ہے۔

ڈاکٹر صاحبزادہ جواد الفیضی کی یہ کاوش بلاشبہ ایک ایسا ادبی شاہکار ثابت ہو گی جو قارئین کے ذوق مطالعہ کی تسکین کے ساتھ ساتھ مستقبل کے مسافروں اور قلم کاروں کے لیے بھی تخلیقی رہنمائی کا ایک مستقل سرچشمہ بنی رہے گی۔

برطانیہ میں ریفارم یوکے پارٹی کی کامیابی یورپ کے دیگر ممالک فرانس، نیدر لینڈ ، ڈنمارک اور سویڈن وغیرہ میں دائیں بازو کی انتہا پسند تحریکوں اور پارٹیوں کی مقبولیت ہی کی طرز پر ایک ایسے رجحان میں اضافے کی نشاندہی ہے جو بین الثقافتی معاشرہ تبدیل کرکے اسے سفید فام اکثریتی خواہش کے مطابق تشکیل دینا چاہتاہے۔