سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کپتان بننے کے اہل ابھی ہوئے ہی تھے کہ انکی مخالفت میں سب سے آگے کوئی عام شخص نہیں بلکہ سابق کرکٹر شین وارن آگئے.
اتوار کو ا سمتھ کی 2 سالہ کپتانی کی معطلی کی سزا ختم ہوئی تھی .انہیں کرکٹ آسٹریلیا نے 2 سال کیلئے نا اہل قرار دیا تھا. بال ٹیمپرنگ پر سزا مکمل کرنے والے اسمتھ نے ابھی سکھ کا سانس ہی لیا تھا کہ سابق اسپنر شین وارن انکی مخالفت میں میدان میں آگئے.
شین وارن کہتے ہیں کہ اسمتھ کو اب کپتان نہیں بننا چاہیئے اور اپنا فوکس صرف اور صرف بیٹنگ ،بیٹنگ اور بیٹنگ پر رکھنا چاہیئے. انہوں نے گزشتہ سال اچھی بیٹنگ کی جسے وہ مزید نکھاریں.
35 سالہ ٹم پین اچھے جارہے ہیں جب تک پین کس بلا درست چل رہا ہے کپتانی کی تبدیلی غلط ہوگی اس کے بعد بھی بورڈ پہلے منتظر کرکٹرز میں سے قائد منتخب کرے .مجبوری میں اسمتھ ٹھیک ہونگے ویسے نہیں. میدان میں اسٹیون اسمتھ بطور لیڈر ہی دکھائی دیتے ہیں.
بدھ, اکتوبر 28, 2026
تازہ خبریں:
- عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
- زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم

