Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » حسنین رضوی کا اختصاریہ : مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ اور جاہل مولوی
اختصاریئے

حسنین رضوی کا اختصاریہ : مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ اور جاہل مولوی

ایڈیٹراگست 17, 20214 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آج لاہور میں ایک جاہل مولوی نے لبیک کا نعرہ لگاتے ہوۓ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچایا ، اس مولوی کو موقع پر موجود لوگوں اور گارڈ نے قابو کرلیا ، اب یہ مولوی پولیس کی حراست میں ہے ۔
کچھ عرصہ سے پاکستان میں اس طرح کے واقعات تواتر سے رونما ہوتے چلے آرہے ہیں ،ابھی کچھ روز پہلے رحیم یارخان کے علاقے ” بھونگ ” میں مندر کو نقصان پہنچایا گیا ،اس سے پہلے بلوچستان کے علاقے ” کرک ” کے مندر میں داخل ہوکر مورتیاں وغیرہ توڑی گئیں ، اسی طرح مردان کے علاقے ” تخت بائی ” میں کھدائی کے دوران بدھا کا ایک نایاب قیمتی مجسمہ دریافت ہوا جسے مقامی مولویوں نے یہ کہہ کر تڑوایا کہ جو اسے نہیں توڑے گا اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا ، لہذا لوگوں نے اس مجسمے کو بھی توڑ ڈالا ۔ جب کہ اسلام آباد میں ہندووں کو سمادھی کیلیے الاٹ کی گئی جگہ پر کچھ متشدد عناصر نے حملہ کرکے اسے نقصان پہنچایا ۔
سپریم کورٹ اور حکومتی سطح پر نوٹس لینے پر اس طرح کے واقعات میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائیاں تو ہوجاتی ہیں ، مرمت وغیرہ بھی ہوجاتی ھے لیکن آج تک کسی شخص کو بھی سزا نہیں دی جاسکی ۔
حکومت سے مطالبہ ہے کہ ملک کی بدنامی کا سبب بننے والے اس قسم کے واقعات میں ملوث لوگوں کو سخت ترین سزا دی جاۓ ، جب تک ان جاہل لوگوں کو نشان عبرت نہیں بنایا جاۓ گا اس قسم کے واقعات کو روکا نہیں جاسکے گا اور اس سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ لوگوں کی تربیت پر توجہ دینے کی بھی ضرورت ہے اور انہیں بتانے اور باور کروانے کی ضرورت ہے کہ مجسمے تو صرف آرٹ کے نمونے ہوتے ہیں ان کی پرستش یا پوجا نہیں کی جاتی ،انھیں نقصان پہچانے سے نہ کوئی ثواب ہوتا ہے اور نا ہی نکاح کے ٹوٹنے یا جڑنے کا اس کارروائی سے کوئی تعلق واسطہ ہوتا ہے ۔ اس طرح کی کارروائی صرف اور صرف جہالت ہے اور کچھ نہیں ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رنجیت سنگھ مجسمہ سازی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں بحال ہونے والے سرکاری ملازمین سے متعلق ایکٹ 2010 ء کو کالعدم قرار دے دیا
Next Article ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : فیشنی سرخے اور موقع پرست مڈل کلاسیے کی لمبی چوڑی تحریر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

احمد شاہ ابدالی ، رنجیت سنگھ اور سید احمد ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ

جولائی 2, 2020

رنجیت سنگھ یا بھگت سنگھ؟۔۔حامد میر

جون 22, 2020

اسلام آبادآرٹ فیسٹیول اور میڈیا کی بے اعتنائی ۔۔ ایم ایم ادیب

دسمبر 6, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.