Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اگست 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • وزیر داخلہ کا بیان اور ہمارا گلا سڑا نظام : مہتاب حیدر تھہیم کا تجزیہ
  • میں واپس آؤں گا : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی
  • سیدان بادشاہ گر کی مدح میں ۔۔۔ علمدار حسین بخاری کا کالم ( پہلا حصہ )
  • آزادی کے سفر سے معاشی انحصار تک :شہزاد عمران خان کا کالم
  • سہ ملکی دفاعی معاہدہ کیا تبدیل کرسکتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ایک نامعلوم حکمران کی فرضی تقریر ۔۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • عمران خان کی قید : حالات بہتر نہیں ہوں گے ۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں سوا سال کی بچی زیادتی کے نتیجے میں دم توڑ گئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»جس کا کام اسی کو ساجھے ۔۔ صہیب اقبال
اختصاریئے

جس کا کام اسی کو ساجھے ۔۔ صہیب اقبال

ایڈیٹراکتوبر 13, 20174 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہم دنیا کی دلچسپ قوم ہیں، جو کام ہمارے کرنے کےہیں وہ نہیں کرتے جو نہیں کرنے کے ان میں اپنی ٹانگ ضرور اڑاتے ہیں ۔ اپنے شعبہ کی بجائے دوسرے شعبہ میں ماہر بنے نظر آ تے ہیں ، ہمارے ملک میں کوئی شخص یا کوئی ادارہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کو تیار ہی نہیں۔ کسی شادی میں کھانا پک رہا ہو تو ہم خوامخواہ ہی مامے بن کرکہتے ہیں مانوںنہ مانوںیہ کھانا کم ہوجائے گا ، جبکہ یہ کام تو اس کھانا بنانے والے کا ہے اب ملک میں بھی عجیب رواج نکلا ہے یہاں الیکشن کمیشن وارنٹ گرفتاری جاری کردیتا ہے جبکہ سپہ سالار معیشت پر لیکچر دے رہے ہیں بدھ کے روزآئی ایس پی ار کے زیر اہتمام معیشت پر سمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں ہمارے سپہ سالار نے کہا ” سکیورٹی بہتر کرلی ، اب معیشت بہتر کی جائے ، شرح نمو بہتر مگرقرضے آ سمان سے باتیں کررہے ، ہمیں اپنا ٹیکس نیٹ وسیع کرنا ہوگا “ ویسے تعجب کی بات ہے کہ سپہ سالار معیشت پر پریشان ہو جبکہ یہ اس کی ذ مہ داری نہیں اس کے لیے حکومت اس کی وزارت خزانہ اور منتخب نمائندے موجود ہیں ۔ ان کی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت اور ملک میں امن و امان کویقینی بنانا ہے ۔ کل پریس کلب میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے فوج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر معیشت اور کمرشل معاملات اداروں نے چلانے ہیں ، اداروں نے کالونیاں اور پراپرٹی کا کام کرنا ہے تو دفاع کون کرے گا ؟ سہیل وڑائچ صاحب کے ”محبوب “ کی بات کریں تو وہ بھی اپنے ذ مہ کام کی بجائے فون ریکارڈ کرنے اور سیاسی جماعتوں میں گروپنگ کرنے میں سرگرم ہے اگر سیاسی رہنماؤں کی بات کریں تو وہ بھی قانون سازی کی بجائے فتوے دینے میں مگن ہیں ۔ ملک میں عجیب ہی ماحول بنا ہوا ہے ہماری سرحدوں پر کشیدگی بڑھتی جارہی ہے ، لیکن ہم اپنی اپنی ذ مہ داری ادا کرنے کی بجائے دوسروں کی ذ مہ داریاں نبھانے میں مصروف نظر آ تے ہیں ۔اس لیے ہم تو یہی کہیں‌گے جس کا کام اسی کو ساجھے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleٹیکنوکریٹ حکومت ، اگلے قدم کا انتظار ۔۔ نصرت جاوید
Next Article آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے : سَرکشی / حفیظ خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر داخلہ کا بیان اور ہمارا گلا سڑا نظام : مہتاب حیدر تھہیم کا تجزیہ

اگست 9, 2026

میں واپس آؤں گا : یاسر پیرزادہ کا کالم

اگست 9, 2026

آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • وزیر داخلہ کا بیان اور ہمارا گلا سڑا نظام : مہتاب حیدر تھہیم کا تجزیہ اگست 9, 2026
  • میں واپس آؤں گا : یاسر پیرزادہ کا کالم اگست 9, 2026
  • آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 9, 2026
  • بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی اگست 9, 2026
  • سیدان بادشاہ گر کی مدح میں ۔۔۔ علمدار حسین بخاری کا کالم ( پہلا حصہ ) اگست 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.