Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ستارے مل نہیں سکتے اور ” ملتانی ستارے “ کی کہانی : شاہد راحیل خان کی زبانی
ادب

ستارے مل نہیں سکتے اور ” ملتانی ستارے “ کی کہانی : شاہد راحیل خان کی زبانی

ایڈیٹراپریل 18, 202411 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sitaray book
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

رضی الدین رضی آسمان شعر و سخن صحافت و ادب کا ایک ایسا ”ملتانی ستارہ“ ہے جسے تعریف و تعارف کی چنداں ضرورت نہیں۔ رضی سے میرا تعلق ملتان میں "نیا دن” اخبار کی سن نوے کی دہائی میں اشاعت کے دور سے ہے۔یہ اخبار معروف صحافی عارف معین بلے کی ادارت میں شائع ہونا شروع ہوا تھا اور رضی الدین رضی اس کی بانی ٹیم کے اہم رکن تھے۔عارف معین بلے سے اچھے تعلق کی بنا پر ان کی خواہش کے احترام میں "تلخیاں” کے عنوان سے میں بھی "نیا دن” میں کالم لکھنے لگا۔۔۔اور یہی میرا رضی سےتعارف و تعلق کے آغاز کا سبب بنا۔
رضی الدین رضی اپنے دیگر فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ "ڈرتے ڈرتے” کے عنوان سے باقاعدہ کالم لکھتے تھے ڈکٹیٹر ضیاء الحق کے دور میں جب "بات کرنے کو زباں ترستی تھی” رضی الدین رضی”ڈرتے ڈرتے”اپنی تحریروں میں ایسا بہت کچھ کہہ جاتے تھے جس پر گرفت بھی ناممکن ہوتی اور قاری بھی محظوظ و لطف اندوز ہوتا۔۔وقت کے ساتھ ساتھ رضی کا یہ طرز تحریر ان کی شناخت بن گیا ۔۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ رضی الدین رضی ایک بیدار مغز صحافی ایک خوبصورت لب و لہجے کے اعلٰی پائے کے شاعر ہیں۔۔ کالم اور دیگر نثری اصناف کے ذریعے سلیقے اور طریقے سے بات قاری تک پہنچانے کا ہنر رکھنے والے ادیب و کالم نگار ہیں۔یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ ان کا کون سا ہنر و فن انہیں ممتاز بناتا ہے۔رضی چونکہ خود زندگی کے بیشمار نشیب و فراز سے گزرے ہیں اور وقت کی کڑی دھوپ کی جھلسا دینے والی تپش سے خوب آشنا ہیں اس لئے وہ ایک حساس دل رکھنے والے پر خلوص و ہمدرد انسان ہیں۔۔اور اب تو وہ ایک ایسے ادارے کے مالک پبلشر بھی ہیں جس نے بہت کم عرصے میں کئی خوبصورت کتب شائع کر کے اپنا مقام بنا لیا ہے۔۔
دو دن پہلے رضی خوبصورت ٹائٹل اور خوبصورت اشعار سے مزین و بھرپور اپنے شعری مجموعے ” ستارے مل نہیں سکتے” کے نئے ایڈیشن کی تین کاپیاں میرے اور میرے بیٹے اور بیٹی کو عطا کرنے میرے گھر تشریف لائے۔ان کی اس عزت افزائی اور محبت پر میں ان کا بہت شکرگزار ہوں اور ان کے ادارے کی کامیابی و ترقی کے ساتھ ساتھ رضی الدین رضی اور ان کے اہل و عیال کی صحت وتندرستی کے لئے دعا گو ہوں ۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعطا ء الحق قاسمی کا کالم : شاعر اقتدار جاوید
Next Article 9 مئی واقعات کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے والے کون کون سے رہنما واپس آرہے ہیں؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.