Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » وہ انہیں پھر لے گئے : ایمان مزاری نے شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری کی تصدیق کر دی
اسلام آباد

وہ انہیں پھر لے گئے : ایمان مزاری نے شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری کی تصدیق کر دی

ایڈیٹرمئی 18, 202310 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
iman mazari
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ان کی بیٹی ایمان مزاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ انھیں دوبارہ لے گئے ہیں۔
ایمان مزاری نے اس سے قبل ایک ٹویٹ میں بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود پنجاب پولیس کی بھای نفری ان کی ماں کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر کے باہر موجود ہے۔اب انھوں نے باقاعدہ اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی پولیس کے اہلکاروں نے اسلام آباد میں واقع ان کی رہائش گاہ پر دھاوا بولا اور شیریں مزاری کو اپنے ساتھ لے گئے۔
انھوں نے کہا کہ ’پنجاب پولیس کے یہ دائرہ اختیار میں نہیں تھا کہ وہ اسلام آباد اکر ان کے گھر پر ریڈ کریں۔‘
ایمان مزاری کا کہتا تھا کہ ’جب پولیس اہلکار شیریں مزاری کو گرفتار کرکے لے کر جا رہے تھے تو انھوں نے بتایا کہ انھیں خدشہ نقض امن کے تحت پندرہ روز کے لیے جیل میں رکھا جائے گا۔‘
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج میاں گل حسن اورنگزیب نے اسلام آباد پولیس کو حکم دیا تھا کہ شیریں مزاری کو اتھارہ مئی تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شیریں مزاری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
Next Article علی زیدی جیکب آباد ، فردوس شمیم نقوی سکھر جیل منتقل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

دسمبر 16, 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کسی بھی مقدمے میں شیریں مزاری، سینیٹر فلک ناز کی گرفتاری روک دی

مئی 17, 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا

مئی 16, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.