راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پولیس نے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نوٹس کے ذریعے شیخ رشید احمد کو کل بروز بدھ صبح 11 بجے ایس پی ہیڈکوارٹر آفس طلب کیا گیا ہے، شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس انکے وکیل سردار شہباز خان کے ذریعے جاری کیا گیا ہے۔
شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز کا کہنا ہے کہ انکے موکل نے گالف سٹی میں اپنی رہائش گاہ پر اسلام آباد پولیس کے چھاپے پر آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی کیخلاف درخواست جمع کرائی تھی جس پر انہیں نوٹس بھیجا گیا ہے۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)
پیر, اکتوبر 26, 2026
تازہ خبریں:
- الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
- فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
- انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
- لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
- جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
- مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم

