Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شاہ ولی اللہ جنیدی کا اختصاریہ:پاکستان کا رابطہ کوڈ بانوے (92) اور اسم محمد ﷺ
اختصاریئے

شاہ ولی اللہ جنیدی کا اختصاریہ:پاکستان کا رابطہ کوڈ بانوے (92) اور اسم محمد ﷺ

ایڈیٹرجون 2, 2022148 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
muhammad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

علم الاعداد کا علم ایک نہایت دقیق وعمیق علم ہے 20 ویں صدی کو اگر علم ریاضی کے کمال کی صدی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ یہ سب اعداد و شمار کا ہی تو کھیل ہے کہ انسان ‘زمین تو کیا خلا کی وسعتیں ناپ رہا ہے۔ کروڑوں نہیں اربوں میل کے فاصلے پر واقع خلا میں تیرتے ہوئے ستاروں کے حدود اربعہ کا جامع حساب پیش کر رہا ہے۔ علم الاعداد کی روشنی میں بانوے محمد ﷺ کے نام کا عدد بنتا ہے ۔
سکھ مذہب کے حقیقی بانی بابا گورونانک صاحب رسول اللہﷺ کو اپنا اسوہ حیات مانتے تھے۔ گورو نانک صاحب رسول اللہﷺ کے بارے میں اپنے ایک حسابی فارمولے میں فرماتے ہیں کہ کائنات کی کسی بھی چیز کے حروف ابجد کے اعداد نکال کر خاص ترتیب سے جمع ضرب تقسیم سے محمد(ﷺ) کے اعداد (92) نکل آتے تھے۔ بابا گرو نانک صاحب کا فارمولا کچھ اس طرح ہے ۔۔ام لیو ہر دَست داتے کریو چوگن تاؤ دو ملا کے پنچ گُن کیجو، بہی بھوگ لگاؤ جو بچے سو نو گُن کیجو، دُُوا ہورر لاؤ نانک ہر کے دَست تھیں محمد ؐ نام بناؤ اس کا سادہ اردو ترجمہ یوں ہوگا ۔ کسی بھی چیز کے نام کے عدد لو اور انہیں چوگن تاؤ (چار گنا، یا چار سے ضرب) کر لو حاصل ضرب میں دو جمع کر دو اور پانچ گن کر دو (یعنی پانچ گنا کر دو گویا پانچ سے ضرب دے دو) حاصل ضرب کو بہی(بیس) پر تقسیم کر دو اور خارج قسمت (جو بچے) کو نوگن (یعنی نو سے ضرب دے دو) کر کے اس میں دو(2) اور جمع کر دو اور اس طرح نانک ہر شے کے اعداد سے محمد ؐ نام بنا اس طرح بانوے کا عدد ہمارے لئے انتہائی مقدس ہے ۔
علم الاعداد کی روشنی میں بانوے محمد ﷺ کے نام کا عدد ہے اور یہی عدد پاکستان کا انٹرنیشنل ڈائلنگ کو ڈ ہے یعنی جو شخص بھی پاکستان میں کسی سے بات کرنا چاہے تو پہلے محمدکے عدد ڈائل کرے۔ اس کوڈ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ قیام پاکستان کے وقت اتفاق سے پاکستان کے حصے میں آگیا تھا جو ہم مسلمانوں بلخصوص پاکستانیوں کے لئے اسم محمد کی وجہ سے انتہائی مقدس وباعث برکت ہے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

محمد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو پاکستان کے تین ٹکڑے ہوں گے : عمران خان
Next Article کشور ناہیدکا کالم:جبر کی کوئی نہایت نہیں چھوڑی اُسنے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پروفیسر امجد رامے کا اختصاریہ : میم ، مقدس و مطہر

مئی 20, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.