Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سہانا خان کے بوائے فرینڈ کیلئے شاہ رخ خان کی شرائط کیا؟
تازہ ترین

سہانا خان کے بوائے فرینڈ کیلئے شاہ رخ خان کی شرائط کیا؟

ایڈیٹرمئی 23, 202412 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بھارت:بالی وڈ فلم انڈسٹری کے اداکار شاہ رخ خان نے اپنی صاحبزادی و اداکارہ سہانا خان کے بوائے فرینڈ کیلئے اپنی شرائط واضع کردیں۔
22 مئی بروز بدھ کو سہانا خان نے اپنی 24ویں سالگرہ منائی، بیٹی کے سب سے اہم دن پر ان اصولوں پر نظر ڈالتے ہیں جو بحیثیت والد شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کے بہتر مستقبل کو مدِ نظر رکھتے ہوئے انکے بوائے فرینڈ کیلئے مخصوص کئےہیں۔
سہانا خان کی ’اٹلی’ میں سیرو تفریح
ماضی کے ایک انٹرویو میں کنگ خان نے اپنی بیٹی کے مستقبل کیلئے انکے بوائے فرینڈ سے متعلق کچھ اصول بیان کیے تھے اور ساتھ ہی اگران افواہوں پر یقین کیا جائے تو سہانا خان آج کل امیتابھ بچن کے پوتے آگستیا نندا کے ساتھ تعلقات میں ہیں۔
اگرچہ کہ سہانا خان اور اگستہا نندا نے 2023 کی فلم دی آرچیز میں ایک ساتھ اپنا فلمی ڈیبیو دیا اور وہیں سے ان دونوں کی محبت کی کہانی کا آغاز ہوا ، اس محبت کو برقرار رکھتے ہوئے اب دیکنا یہ ہے کہ سہانا خان کے ممکنہ بوائے فرینڈ اگستیا نندا کنگ خان نے ان اصولوں کی پیروی کر پائیں گے یا نہیں۔
کنگ خان کے اصول کے مطابق سہانا خان کا بوائے فرینڈ خود کمانا اور اپنی ذمہ داری نبھانا جانتا ہو، اس اصول کے پیش نظر اگستیا نندا دی آرچیز میں ڈیبیو دینے کے بعد فلمساز سری رام راگھون کی ہدایت کاری میں بننے والی نئی فلم کی شوٹنگ کیلئے تیار ہیں ۔
ویڈیو ، سہانا خان نے بھیگے موسم میں رنگینیاں بکھیردیں
کنگ خان کے دوسرے اصول میں ایک دھمکی آمیز پیغام تھا جو کچھ اس طرح تھا کہ وہ میری بیٹی کےساتھ جیسا سلوک کرے گا میں بھی اس کے ساتھ ایسا ہی رویہ اختیار کرونگا۔
کنگ خان کے ان الفاظ نے سہانا خان کے بوائے فرینڈ کیلئے ایک سخت امتحان کھڑا کردیا ہے جس کی وجہ اداکار کا اپنی بیٹی سے بے لوث محبت کرنا اور اسکے مستقبل کی فکر کرنا ہے۔
(بشکریہ:ہنگامہ ایکسپریس)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بالی وڈ فلم انڈسٹری سہانا خان شاہ رخ خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاینگری برڈ کا چیلنج قبول :کرن خان کا” گردو پیش “ کے لیے پہلا کالم
Next Article سید مجاہد علی کا کالم : آئینی حدود کا قضیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آریان خان منشیات کیس: بیٹے کی رہائی کیلئے شاہ رخ خان کی افسر سے التجا

مئی 21, 2023

شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو منشیات کے الزامات سے بری کر دیا گیا

مئی 27, 2022

شاہ رخ خان ٹھگنے کیسے ہوئے ؟

جنوری 2, 2018

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.