Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » 2018 کے الیکشن میں مجھے میری پارٹی نے ہروایا : شاہ محمود قریشی
اہم خبریں

2018 کے الیکشن میں مجھے میری پارٹی نے ہروایا : شاہ محمود قریشی

ایڈیٹرجون 30, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shah mehmood
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 217 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ سنہ 2018 کے عام انتخابات میں وہ ملتان سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن ہارنے کی وجہ ان کی اپنی پارٹی تحریک انصاف تھی۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ اُن کے خلاف ان کی اپنی پارٹی نے سازش کی تھی۔
اس بیان کے بعد بی بی سی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے وضاحت کی ہے کہ وہ اپنے بیان میں تحریک انصاف کے ان سابق رہنماؤں کی جانب اشارہ کر رہے تھے جو آج پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ ذرائع ابلاغ میں اس طرح کی خبریں کہ میرا پارٹی کے ساتھ آج کل کوئی اختلاف چل رہا ہے ’محض پراپیگنڈا ہیں۔‘
بدھ کو ملتان کے حلقہ پی پی217 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی مہم کے دوران ایک کارنر میٹنگ سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا `کہ سال 2018 کے جنرل الیکشن میں میری پارٹی نے ہی میرے خلاف سازش کرتے ہوئے مجھے صوبائی اسمبلی کی سیٹ سے ہروایا۔‘تاہم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس سازش سے انھیں کوئی فرق نہیں پڑا، وہ تو وزیر خارجہ بن گئے، مگر ملتان کو فرق پڑا اور جنوبی پنجاب کو فرق پڑا۔
انھوں نے کہا کہ ’برملا کہہ رہا ہوں اور خان کو بھی کہا ہے کہ آج پنجاب کی یہ کیفیت نہ ہوتی اگر شاہ محمود یہاں سے جیت گیا ہوتا۔‘
کارنر میٹنگ سے خطاب میں شاہ محمود نے کہا کہ لوگوں نے انھیں کہا کہ ضمنی الیکشن اپنے بیٹے کو مت ہرائیں، لوگ کہیں گے وائس چئیرمین کا بیٹا ہار گیا تو بے عزتی ہو گی۔
وہ کہتے ہیں کہ `میں نے ان سے کہا کہ کچھ جنگیں صرف جیتنے کے لیے نہیں لڑی جاتیں۔‘
واضح رہے کہ 2018 میں شاہ محمود قریشی کو پی پی 217 سے تحریک انصاف ہی سے تعلق رکھنے نوجوان آزاد امیدوار محمد سلمان نے شکست دی تھی جو پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے میدان میں اترے تھے۔
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ محمد سلمان کو پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا تھا اور طے تو یہ پایا تھا کہ جسے پارٹی ٹکٹ نہیں دے گی وہ ٹکٹ ملنے والے کے حق سے دستبردار ہو گا تاہم سلمان دستبردار نہیں ہوئے تھے اور تحریک انصاف کے ہی لوگوں نے انھیں سپورٹ کیا جو آج ن لیگ کے ساتھ ہیں۔
( بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شاہ محمود قریشی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہوگی
Next Article ایک اور توشہ خانہ اسکینڈل، عمران خان نے مزید تین گھڑیاں فروخت کر دیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

دسمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.