آ ئیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔معروف ڈ ر امے مو ہنی منیشن کی سنڈ ر یلا ئیں ۔۔۔۔کی ایک بلی سے ملتے ہیں بلی کا کر دا ر ا دا کر نے وا لی ا دا کارہ حنا چوہدری ا یک ابھر تی ہو ئی فنکا رہ ہے حنا اپنے نا زک اند ام سرا پے سنہری بالوںسر خ سفید ر نگت ا ور چمکتی دمکتی آ نکھوں کے ہمر اہ ماضی کی ا یک بے حد مقبو ل سیریل The Littile Hours on the Fairyکے ایک کر دا ر سے مما ثل د کھا ئی د یتی ہے کچھ ہی سال پہلے بچپن کی ننھی منھی د و سہلیا ں آ ئمہ بیگ ا ور حنا چو ہد ری سکو ل کا لج ا ور پھر لا ہور کی مشہو ر یو نیو ر سٹی میں ہم نصا بی سر گر میو ں میں اپنے فن کے جو ہر د کھا تے شو بز کے آ سما ن پہ چمکتے ستا ر وں کی طر ح جھملا نے لگی ۔آ ئمہ بیگ تو عا لمی سطح پہ معروف سنگر ہیں تو حنا بھی ڈراموں میں کچھ بھرپور ا ڈا ر یو ں کے بعد ا یک فیچر فلم میں مصروف کا رہیں۔ مو ہنی مینشن کی سنڈ ر یلا ئیں ا یک نہا یت مقبول ڈر ا مہ سیریل ہے ۔ فصیح با ری ا س ڈر امے کے لکھا ری ہیں فصیح با ری صا حب شو بز کی دنیا میں فلم ہو یا ڈ ر امہ اپنی حقیقی ڈ ر امہ نگا ری کی پختگی تخلیق نگا ری سے کر دا ر وں کے جڑ ا ﺅ کی معراج کے علمبر د ار ہیں۔مذ کو ر ہ ڈ ر امہ میں اند و ر ن شھر لا ہو ر کی ز ند گی اپنے رسیلے پن کیسا تھ حقیقی رنگ لیے د ل کو چھو لینے و الے جملو ں ا ور کرداروں سے مزین ہے ۔ہد ا تیکا ر علی طا ہر کا تعلق نعیم طا ہر ا ور یا سمین طا ہر کے کہنہ مشق ا ورفن شنا س گھرانے سے ہے ۔علی طا ہر کی ہدا تیکا ری میں یہ پہلا ڈ ر امہ سیریل ہے ۔جبکہ فن ادا کار ی میں و ہ اپنی سا کھ عر صے سے قائم کیے ہو ئے ہیں ۔ان کی خواہش ہے Trans gender کا اچھوتا کردار ادا کریں۔ حنا کی فلم کوثر کہا ں گئی بھی منفر کہا نی پر مبنی تھی ۔حنا نے بتایا کہ ہما ری معاشر تی زند گی میں فنکا روں کے ساتھ محبت کیسا تھ ا یک ہلکا سانا پسند ید گی کا پہلو بھی ہے لو گ ہما ر ے سا تھ تصو یر بنوا تے ہیں لیکن حقیقی عز ت سے نہیں نوازتے ۔۔۔۔شو بز ہی اب تعلیم یا فتہ لو گ مصروف کار ر ہیں ا ور نئے آنے و الے لو گ کو خو ش آمد ید کر تے ہیں سینئر اد اکا ربہت محبت سے فن کی با ریکیا ں سمجھا تے اور سکھاتے ہیں میں نے بھی اس ر اہ میں ر کا وٹو اں کا سامنا کیا ۔۔۔۔ لیکن اپنے و الد ین کی سر پر ستی سے ہر مشکل آسان ہو گی
بدھ, جولائی 22, 2026
تازہ خبریں:
- پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
- حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
- ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
- پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
- ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
- میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
- پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
- عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
- 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے

