Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پروفیسر حسین سحر کا سلام : آنکھیں ہیں اشک اشک توسینہ لہولہو
ادب

پروفیسر حسین سحر کا سلام : آنکھیں ہیں اشک اشک توسینہ لہولہو

ایڈیٹرجولائی 31, 202211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پروفیسر حسین سحر کا سلام : آنکھیں ہیں اشک اشک توسینہ لہولہو

آنکھیں ہیں اشک اشک توسینہ لہولہو
میں یا دِ شاہ میں ہوں سراپا لہو لہو

چشم ِشفق کے رنگ میں سرخی ہے خون کی
دیکھا ہے جب سے منظرِ صحرا لہو لہو

معصوم سوچتے نہیں پانی کا نام تک
جب سے ہوئی ہے مشکِ سکینہ لہو لہو

مالک سمندروں کے ترستے ہیں بوند کو
پیاسوں کی تشنگی پہ ہے دریا لہو لہو

الیا کوئی ہے منظرِشادی نگاہ میں ؟
سہرا ہے گرد گرد تو نوشہ لہو لہو

قرآن ہے کھلا ہوا جز دان ِسرخ میں
ہاتھوں میں ایک پھول سا بچہ لہو لہو

نیزہ سا کائنات کے دل میں اتر گیا
دیکھا جو نوجوان کا سینہ لہو لہو

زخموں سے چور چور بڑھاپا ہے سوچ میں
کیسے اٹھے جوان کا لاشہ لہولہو ؟

معراجِ بندگی ہے عبادت کی جان ہے
تپتی زمیں پر آخری سجدہ لہو لہو

شام ِمسافرت کی فضا ہے دھواں دھواں
ہے شاہِ اہلِ بیت کا خیمہ لہو لہو

ہر فرد کاروان وفا کا ہے زخم زخم
اس باغ کا ہے ہر گلِ رعنا لہو لہو

( کتاب” تطہیر“ سے انتخاب )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#imamhussain #karbala امام حسین حسین سحر سلام
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزمین کی تیز ترین گردش نے مختصر ترین دن کا ریکارڈ توڑ دیا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : چیف جسٹس صاحب کے لیے فیصلے کی گھڑی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یزید کی بیعت، امام حسینؓ اور کربلا۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

جولائی 7, 2025

نیاز صاحب ، نول کشور اور کتابوں کا سنگِ میل : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری

جنوری 2, 2025

نامور شاعر ،اور دانشور پروفیسر حسین سحر کو ہم سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے

ستمبر 15, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.