Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » صلاح الدین کیسے واردات کرتا تھا ؟۔۔۔تصویر کا دوسرا رخ ۔۔ ملک حیدر
اختصاریئے

صلاح الدین کیسے واردات کرتا تھا ؟۔۔۔تصویر کا دوسرا رخ ۔۔ ملک حیدر

ایڈیٹرستمبر 6, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
salah ud din atm
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہ ATM حبیب بنک وحدت روڈ لاہور کی ہے 7 :15 منٹ پر داخل ہونے والے شخص کی رہائش بھی ساتھ وارث کالونی میں ہے اور ساتھ کھڑا شخص صلاح الدین ہے جو پولیس تشدد سے ہلاک ہوچکا ہے یہ نہ تو ذہنی مریض تھا نا ہی گونگا یا اللہ لوک ۔ یہ گونگا بننے کی اور اشاروں سے بات کرنے کی اداکاری کر رہا تھا۔



طریقہ واردات یہ تھا کہ سب سے پہلےوہ جہاں سے پیسے نکالے جاتے ہیں وہاں پر سلپ کی پرچیاں گھسا دیتا ہے تاکہ پیسے باہر نہ آسکیں اور اس کے بعد مشین کو توڑنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ اس کے اندر وائس ڈیوائس رکھے وہ نہیں ٹوٹتی تو مشین کی بیک سائیڈ پر ایک ڈیوائس چھپا دیتا ہے اور اسکا ریموٹ اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہے اور ایک کارنر میں کھڑا ہوجاتا ہے اور پاسورڈ دیکھنے کی کوشش کرتا ہے اور ریموٹ دباتا ہے تو وائس ڈیوائس سے آواز آتی ہے ” آپ کا کارڈ کیپچر ہوگیا ہے برانچ سے رابطہ کریں“



اس وقت برانچ بھی بند ہوتی ہے وہ بندہ باہر جاتا ہے تو یہ فوراً کارڈ نکالتا ہے اور باہر نکل جاتا ہے ۔ پاس ورڈ بھی اس کے پاس ہوتا ہے کارڈ بھی اس کے پاس ہوتا ہے کسی بھی دوسری برانچ سے جا کے پیسے نکلوالیتا ہے یہ بندہ جو 7:15 پر داخل ہوتا ہے اس کے اکاؤنٹ سے اس بندے نے کریم بلاک برانچ الائیڈ بنک سے 7:35 منٹ پر 25000 ہزار کی 2 ٹرانزکشن کیں اور 50 ہزار نکلوا کر لے گیا صرف 20 منٹ میں۔



لیکن پولیس تشدد کی اجازت پھر بھی نیں دی جاسکتی نہ ہی ماورائے عدالت قتل کی ۔ میرا اعتراض ایسے شخص کو ہیرو بنا کر تحریک میں زور لگانے پر ہے ہیرو درست چنتے تو شائد پولیس ریفارمز ممکن ہوتیں اب اس کی متنازعہ شخصیت تحریک کوختم کرنےکے لیے کافی ہے

یہ ویڈیو 2017 کی ہے اور اس وقت سے تا حال مسلسل ہزاروں لوگوں کو ان کی حق حلال کی کمائی سے محروم کر دینے والا اور نہ جانے کتنے تنخواہ دار لوگوں کی پورے ماہ کی تنخواہ نکال کر ان کو اور ان کی پوری فیملی کو بھوک اور افلاس میں جھونک دینے والا انسان غلط رپورٹنگ اور جھوٹے پراپیگنڈے کی وجہ سے قوم کا ہیرو بن گیا بالکل اسی طرح جس طرح ہم ہمیشہ ملک لوٹنے والے چور ٹھگ لوگوں کو ووٹ دیکر اعلیٰ ایوانوں تک پہنچا دیتے ہیں اور اللّہ سے شکایت کرتے ہیں کہ وہ آخر کیوں ہمارے ملک پر رحم نہیں فرماتا۔ کیونکہ ہم رحم کھانے کے لائق ہی نہیں اسی وجہ سے اس ملک میں چور ٹھگ اور لٹیرے زندہ رہ کر بھی معزز رہتے ھیں اور مرنے کے بعد بھی معزز اور قوم کے محسن بنا دیئے جاتے ہیں

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اے ٹی ایم صلاح الدین
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیوم دفاع پاکستان پر کشمیریوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی
Next Article ناقابلِ اشاعت کالم ۔۔ تلخ و شیریں معروضات ۔۔ حیدر جاوید سید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یاسر پیرزادہ کا کالم : شوہر بطور اے ٹی ایم

مئی 24, 2024

طاقت کے شجرے میں فی کیسے آتی ہے؟۔۔ وجاہت مسعود

اکتوبر 22, 2019

لاش کی غیبی طاقت اور صلاح الدین کا نیا پاکستان : گونج / ڈاکٹر عفان قیصر

ستمبر 8, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.