Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » مشرف دہلوی کی حمایت میں چند گزارشات ۔۔ صائمہ نورین بخاری
اختصاریئے

مشرف دہلوی کی حمایت میں چند گزارشات ۔۔ صائمہ نورین بخاری

ایڈیٹردسمبر 19, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
musharraf in uniform
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آئین محبت کے کچھ رنگین و سنگین بزرگ غداروں کو بھی سرتاپا سزا ملنی چاہیے۔۔۔۔جناب والا۔۔۔۔۔۔یہ ذرا ادبی سا ایک ابتدائیہ تھا ۔۔۔اب میرے جیسے ایک عام ذہن کی مزید۔۔غیر ادبی گزارشات بھی سن لیجیے ۔۔۔ جان کی امان پاؤں تو عرض کروں می لارڈ ۔۔۔میرے نزدیک ۔۔۔۔۔ایک قریب المرگ کمانڈو کو سزائے موت دلوانے کے ذمہ دار بھی ان کے وکیل ہیں ۔۔۔۔۔جناب والا۔۔۔۔۔
آئین شکنی کوئی آئینہ شکنی نہیں ہے ۔۔۔جس میں ایک فرد واحد کی غلطی سے آئینہ ٹوٹ جائے ۔۔۔
غداری کا لفظ و الزام ہی سنگین ہے ۔پھر سنگین غداری سے کیا مراد ہے ۔۔۔۔؟؟؟؟؟
فیر ٹرائل کی گنجائش ابھی باقی ہے ۔۔کل کے دن ۔ہمیں امید ہے کہ اٹارنی جنرل کو سنا جاسکتا ہے لہذا ایک محب وطن کمانڈو کو غدار کہنا۔۔۔ بد ترین دل شکنی ہے ۔۔۔۔
۔جناب والا ۔۔۔۔میرے جیسے سنتالیس سالہ نیم بزرگ کی زندگی کے بہترین پانچ سال مشرف دور کے آزاد میڈیا اور تعلیم سے بھرپور روشن پاکستان ۔۔۔۔ملائیت سے نجات کے دن تھے ۔۔۔مجھے کسی جیالے متوالے اور جذباتیے کی فکر سے کوئی سروکار نہیں تھا ۔۔۔کیوں کہ وہ ڈسپلن سے عاری اور وژن سے بے بہرہ نظر آتے تھے ۔۔۔معاشی صورت حال بھی نہایت بہتر تھی ۔۔۔
مجھے آج بھی یقین ہے ۔۔۔پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ایک مشرف کی نہیں ایک ہزار مشرف کی ضرورت تھی ۔ہم لوگ۔۔۔نااہل عیار سیاست دانوں کے ارتقائی عمل سے گذرتے رہے تھے اور گذرہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کیوں مجھے میری نصابی تاریخ نے یہی سکھایا ہے ۔
ایک فوجی کو آمریت کی طرف دھکیلنے والے بھی مفاد پرست ۔۔پارٹی بدل جاگیر دار ۔۔سیاست دان ہیں ۔۔۔۔این آر او ۔۔ایمرجنسی ۔۔۔لگانے کے فیصلے کیا فرد نے واحد صادر فرمائے تھے ۔۔۔۔۔۔۔وہ کابینہ کیا ہوئی جو روشن پاکستان ۔۔سب سے پہلے پاکستان کے نعرے لگانے میں پیش پیش تھی ۔۔۔کیا وہ بھی ایک غدار کی وفاد ار نہیں تھی ۔۔؟؟؟
ہمیں ابھی تو دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے ۔۔۔پہلے اپنے بچوں کو تو پڑھ لینے دیجیے ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟نئی نسل کو ہم کیا دے رہے ہیں ؟؟؟؟۔۔سماجی دہشت گردی کے عفریت ۔۔اداروں کے تصادم کی خوفناک افواہیں ۔۔۔گروہی خانہ جنگی ۔۔۔۔۔۔عدم تحفظ کا بدترین احساس ۔۔۔جناب محترم ۔۔۔۔قانون اگر بروقت انصاف نہ فراہم نہ کرے تو ایسے قانون نظریہ ضرورت کی گرد میں چھپ جاتے ہیں ۔۔۔جس کا فائدہ صرف قانون کی فیس بٹورنے والوں کو ہوتا ہے ۔۔۔بہت وقت گذر چکا ۔۔۔۔اب بہتر مستقبل کہاں ہے ۔۔۔مل کر تلاش کیجیے۔۔۔۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پرویز مشرف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوائٹ ہاؤ س ملتان ، جب ضیاء الحق نے بھٹو صاحب کے تسمے باندھے : کہتا ہوں سچ / شاکر حسین شاکر
Next Article بولنے کا وقت آیا تو مریم خاموش ہے! سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امریکہ نے دھمکی دی بے نظیر اس کے باوجود مقتل کی طرف چل دیں : نصرت جاوید کا کالم

جنوری 13, 2026

بے نظیر کا مائینس ہونے سے انکار ان کے قتل کی وجہ بنا ؟ : حامد میر کا کالم

جنوری 12, 2026

دیکھا جنہیں پلٹ کے : نامور ادیب ، صحافی اور ڈاکٹر فاروق عادل کے خاکوں کی کتاب شائع ہو گئی

ستمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.