ملتان : پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں شرکت کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کراچی سے ملتان پہنچ گئی ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل 37 رکنی اسکواڈ پیر کو رات گئے یہاں ملتان پہنچا۔ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل منتقل کیا گیا۔ کوئٹہ گلیڈیٹرز آج (منگل ) کی شام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کرے گی جبکہ بدھ کو ملتان سلطانز کے مد مقابل ہوگی
بدھ, نومبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- بلاول بھٹو زرداری اور سمجھ بوجھ رکھنے والی قیادت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
- ایران و امریکہ: نئے حملے رکنے سے کیا امن قائم ہوجائے گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج، تفتیش شروع
- 12 صوبے، 28 ویں ترمیم سے پہلے ریفرنڈم پر غور
- کیا بلاول بھٹو قومی مصالحت کار بن سکتے ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- غنودگی اور یبوست : عطاء الحق قاسمی کا کالم
- 23 بین الاقوامی تنظیموں کا ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
- زبان خلق : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔ اللسان العربی
- یہ قتلِ عام کون روکے گا ؟ ۔۔ حامد میر کا کالم
- شاعر نما اور ادبی ری سائیکلنگ کا قصہ : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

