Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ایس ایل: ملتان ہار گیا ، لاہور پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم
کھیل

پی ایس ایل: ملتان ہار گیا ، لاہور پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم

ایڈیٹرمارچ 4, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lahore qalandars
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور :ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے 20 ویں میچ میں لاہور قلندرز ملتان سلطانز کو شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔
سیم بلنگز 54 اور عبداللہ شفیق نے 48 رنز کی اننگز کھیلیں جبکہ مرزا طاہر بیگ 17 اور سکندر رضا نے 14 رنز بنائے، شاہین شاہ آفریدی اور حسین طلعت نے 9، 9 رنز بنائے۔
ملتان سلطانز کے احسان اللہ، عباس آفریدی، انور علی اور کیرون پولارڈ نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایک وکٹ سمین گل کے حصے میں آئی۔
181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم مقررہ اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنا سکی۔
ملتان کی جانب سے کیرون پولارڈ 39 اور محمد رضوان 30 رنز بنا کر نمایاں رہے، شان مسعود نے 19 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ انور علی اور اسامہ میر نے 17، 17 رنز اسکور کیے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے راشد خان نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں صرف 15 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ سکندر رضا، حسین طلعت، حارث رؤف اور زمان خان کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔
راشد خان کو بہترین بولنگ پرفارمنس پر میچ آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لاہور قلندرز پی ایس ایل 8
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلاہور کی ضلعی انتظامیہ نے 8 مارچ کو عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
Next Article گفتگو سے کترانے والے نہیں، بات چیت کیلئے آج بھی تیار ہیں: شاہ محمود
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل 10 کا کامیابی سے انعقاد پرامن پاکستان کی جیت ہے: محسن نقوی

مئی 26, 2025

لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر تیسری بار پی ایس ایل کی فاتح بن گئی

مئی 26, 2025

پی ایس ایل 10 فائنل:کوئٹہ کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف

مئی 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.