Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اکتوبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
  • جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
  • مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
  • سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
  • پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سیاسی تقریریں نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد دعوت قبول کی: جسٹس قاضی فائز کی وضاحت
اہم خبریں

سیاسی تقریریں نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد دعوت قبول کی: جسٹس قاضی فائز کی وضاحت

ایڈیٹراپریل 12, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
justice faiz esa assambly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز قومی آئینی کونشن میں شرکت کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مطابق سپریم کورٹ کے تمام ججوں کو آئین کی گولڈن جوبلی منانے کی دعوت دی گئی تھی، دعوت قبول کرنے سے پہلے معلومات حاصل کی گئیں کہ کیا سیاسی تقریریں کی جائیں گی، یقین دہانی کرائی گئی کہ صرف آئین اور اس کے بنانے سے متعلق بات کی جائے گی، پہلے میرے عملے اور پھر خود میں نے براہ راست اسپیکر سے اس نکتے کی وضاحت کروائی، وضاحت ملنے کے بعد ہی میں نے دعوت قبول کی، آئین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ مجھ سے پوچھا گیا تھا کہ تقریر کریں گے تو میں نے معذرت کی لیکن جب بعض تقریروں میں سیاسی بیانات دیے گئےتو پھر میں نے بات کرنے کی درخواست کی، منتظمین نے پاکستانی تاریخ کا خصوصی اہمیت کا حامل دن منانے کیلئے سب کو دعوت دی تھی، آئین کی گولڈن جوبلی تمام شہریوں کیلئے جشن مسرت ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھاکہ یہ کسی مخصوص سیاسی جماعت یا ادارے کا تنہا استحقاق نہیں ہے، آئین کی اہمیت سب پر واضح کی جانی چاہیے اور ایسا مسلسل کرنا چاہیے، عدلیہ کے ایک فرد کی عزت افزائی کیلئے مجھے درمیان میں بٹھایا گیا، میں نے بیٹھنے کیلئے خود وہ جگہ نہیں چنی۔
ان کا مزید کہنا تھاکہ لوگوں کے منتخب نمائندے مکمل احترام کے مستحق ہیں، آل انڈیا مسلم لیگ کے سیاست دانوں کے بغیر ہم آزادی حاصل نہ کرپاتے، جب پاکستان کے پاس لوگوں کے براہ راست چنے گئے نمائندوں کا بنایا گیا آئین نہیں تھا تو ملک تقسیم ہوگیا، اس مسلسل جاری غلطی کی اصلاح بالآخر 50 سال قبل کی گئی، لوگوں کے بنیادی حقوق تسلیم کیے گئے اور آئین میں درج کیے گئے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مطابق تمام پاکستانیوں کی نجات آئین کی پابندی میں ہے، شہریوں کا بہترین مفاد اس میں ہے کہ تقسیم کی بیج نہ بوئے جائیں، آئین کا بنایا جانا ہماری تاریخ کے اہم ترین لمحات میں سے ہے جسے منانا ضروری ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پارلیمنٹ میں قومی آئینی کنونشن منعقد کیا گیا جس میں چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ اور صوبائی عدلیہ کے ججز کو مدعو کیا گیا تاہم سپریم کورٹ کے سینیئر جج قاضی فائز عیسیٰ نے کنونشن میں شرکت کی اور مختصر تقریر بھی کی۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکچے میں آپریشن کا تیسرا روز: پولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی، ایک ڈاکو ہلاک
Next Article مریم نواز عمرےکی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہم کب مرتے ہیں ؟ زندگی ، موت اور لاتعلقی کے درمیان معلق ایک سوال ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

ستمبر 27, 2026

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی اکتوبر 25, 2026
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم اکتوبر 24, 2026
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 24, 2026
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 23, 2026
  • خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم اکتوبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.