مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرےکی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں۔
ائیرپورٹ پر ان کے بھائی حسین نواز نے استقبال کیا،مریم نوازکےساتھ ان کےشوہرکیپٹن (ر) صفدر، بیٹے جنیدصفدر، بیٹی مہرالنسا اور بہو ماہ نور صفدر بھی جدہ پہنچی ہیں۔
نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچیں گے، نوازشریف اور مریم نوازسعودی عرب میں شاہی خاندان کےخصوصی مہمان ہوں گے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق نوازشریف اور مریم نواز سعودی شاہی قیادت سےملاقاتیں بھی کریں گے۔
نوازشریف اور مریم نواز رمضان المبارک کا آخری عشرہ مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ میں گزاریں گے۔
(بشکریہ:جیونیوز)
جمعرات, نومبر 26, 2026
تازہ خبریں:
- ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی
- ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
- پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ’ری سیٹ‘ کی بھول بھلیوں میں الجھائی گئی پاکستانی قوم : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- بلاول صاحب ! آئین کمزور کرکے پارلیمنٹ مضبوط کیسے ہوگی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نقشے سے باہر کا آدمی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- نئے صوبے اور سندھ اسمبلی کا احترام : نصرت جاوید کا کالم
- عمران خان کا ججوں کے نام خط اور حکومت کی سنگ دلی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

