Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ٹی وی کیس : عطاء الحق قاسمی ، پرویز رشید و دیگر سے19 کروڑ روپے وصول کرنے کی ہدایت
اہم خبریں

پی ٹی وی کیس : عطاء الحق قاسمی ، پرویز رشید و دیگر سے19 کروڑ روپے وصول کرنے کی ہدایت

ایڈیٹردسمبر 25, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
With Rs2.72b loss, PTV earning more from utility bills than ads news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے محکمہ ریونیو کو سابق وزرا پرویز رشید، اسحٰق ڈار، وزیر اعظم کے سابق سیکریٹری فواد حسین فواد اور عطاالحق قاسمی سے سابق چیئرمین پی ٹی وی کی تعیناتی کے سلسلے میں 19 کروڑ 70 لاکھ روپے وصول کرنے کی ہدایت کردی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے نومبر 2018 میں بطور چئیرمین اور ڈائریکٹر پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) عطاالحق قاسمی کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔مذکورہ فیصلے میں نہ صرف عطاالحق قاسمی کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیا گیا بلکہ سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار، اور وزیر اعظم کے سابق سیکریٹری فواد حسین فواد بھی تقرر کے سلسلے میں مجرم قرار پائے تھے۔
عدالت نے یہ حکم بھی دیا تھا کہ ان افراد سے 19 کروڑ 78 لاکھ روپے وصول کیے جائیں۔عدالت نے حکم دیا تھا کہ مذکورہ رقم 19 کروڑ 78 لاکھ روپے میں سے نصف رقم یا 9 کروڑ 89 لاکھ روپے عطاالحق قاسمی سےوصول کی جائے۔
قانون کو نظر انداز کرنے پر سابق وزرا 20 فیصد یعنی (تقریباً ایک کروڑ 97 لاکھ روپے ) ادا کریں گے جبکہ فواد حسین فواد تقرر کی سمری کے عمل کی ناکامی پر 10 فیصد یا 98 لاکھ روپے ادا کریں گے۔
عطاالحق قاسمی کے وکیل کاشف علی ملک نے پی ٹی وی انتظامیہ کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت کرنے والے آئی ایچ سی کے جسٹس محسن اختر کیانی کے سامنے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں ذمہ داران سے رقم وصول کرنے ہدایت دی گئی تھی، اور اسلام آباد ہائی کورٹ وصولی کی کارروائی شروع کر سکتا ہے۔
دوسری جانب پی ٹی وی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت عظمیٰ نے فیصلے کے پیرا 35 میں لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کے تحت رقم کی وصولی کی ہدایت کی تھی اور اس لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کو حکم پر عمل درآمد کروانے کی ہدایت نہیں کی گئی۔
عدالت نے تبصرہ کیا کہ عدالت عظمیٰ نے پی ٹی وی کو ہدایت کی تھی کہ وہ واجبات کی وصولی کے لیے عملی طور پر طریقہ کار کے مطابق بیان کردہ تناسب میں ان سے رقم وصول کرے۔
ایڈووکیٹ کاشف علی ملک نے استدلال کیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ صرف آرٹیکل 187 کے تحت دائرہ اختیار استعمال کر سکتا ہے۔تاہم، عدالت نے تبصرہ کیا کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے مختلف معنی ہیں جس کے مطابق پی ٹی وی کسی دوسرے ادارے کی طرح لینڈ ریونیو ایکٹ کے سیکشن 81، 82، 83، 84 کے مطابق قانون کے تحت اپنے واجبات کی وصولی کر سکتا ہے۔بعد ازاں، عدالت نے ’درخواستیں اسلام آباد کے ضلعی کلکٹر کو ارسال کرتے ہوئے نمٹا دیں۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ضلعی کلکٹر قانون کے تحت فراہم کردہ طریقہ کار کو اپناتے ہوئے عدالت عظمیٰ کی ہدایات کے مطابق رقم کی وصولی کے عمل کو آگے بڑھائیں گے اورتین ماہ میں اس سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کریں گے۔
( بشکریہ : ڈیلی ڈان )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عطاء الحق قاسمی پی ٹی وی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایازامیر کا کالم:کرسمس اور نیا سال
Next Article تحریک انصاف کے نئے تنظیمی ڈھانچے کا اعلان ، اسد عمر مرکزی جنرل سیکریٹری نامزد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آسکرز، پی ٹی وی ایوارڈز اور شجاعت ہاشمی : یاسر پیرزادہ کا کالم

مارچ 18, 2026

توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم

جنوری 16, 2026

عطاء الحق قاسمی کا کالم : تو یہ دیکھ غفورا رویا!

جولائی 12, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.