بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا ۔
جھل مگسی میں 3 سالہ بچے میں پولیو وائریس کی تصدیق کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔
محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ضلع جھل مگسی میں پولیو وائریس کا نیاکیس رپورٹ ہوا ہے ، محکمہ صحت نے 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق بھی کردی ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق رواں سال بلوچستان میں پولیو کے سب سے زیادہ 3کیسزقلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوئے، اس کے علاوہ کوئٹہ،چمن،ژوب، ڈیرہ بگٹی اور جھل مگسی سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)
بدھ, نومبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- عمران خان کا رات گئے ہسپتال میں طبی معائنہ: آنکھ میں انجیکشن لگانے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا، پمز انتظامیہ
- بلاول بھٹو زرداری اور سمجھ بوجھ رکھنے والی قیادت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
- ایران و امریکہ: نئے حملے رکنے سے کیا امن قائم ہوجائے گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج، تفتیش شروع
- 12 صوبے، 28 ویں ترمیم سے پہلے ریفرنڈم پر غور
- کیا بلاول بھٹو قومی مصالحت کار بن سکتے ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- غنودگی اور یبوست : عطاء الحق قاسمی کا کالم
- 23 بین الاقوامی تنظیموں کا ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
- زبان خلق : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔ اللسان العربی
- یہ قتلِ عام کون روکے گا ؟ ۔۔ حامد میر کا کالم

