Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتان پولیس نے عید پر دوبے گناہ نوجوانوں کوقتل کردیا
اہم خبریں

ملتان پولیس نے عید پر دوبے گناہ نوجوانوں کوقتل کردیا

ایڈیٹراپریل 23, 20234 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
police encounter layyah news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے عید کے موقع پر اتوار کی صبح پیش آنے والے واقعہ میں مبینہ طورپرفائرنگ کرکے دونوجوانوں کوقتل کرنے پر تین پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس ترجمان کے مطابق 24 سالہ سید سمیع اللہ ولد سید سعید اللہ جو وائی بلاک شاہ رکن عالم کالونی کارہائشی تھا ، اپنے دو دوستوں عرفان اور محمد عثمان کے ہمراہ موٹر سائیکل پر گھر واپس جا رہا تھا۔ جب یہ نوجوان جناح پارک میٹرو اسٹیشن کے قریب پہنچے تو معمول کی گشت پر مامور پولیس وین نے انہیں روکنے کا اشارہ کیامگر نوجوانوں نے پولیس کی ہدایت پر عمل کرنے کے بجائے موٹرسائیکل بھگا دی جس پولیس اہلکاروں نے ان کاپیچھا کیا اورنہ رکنے پر موٹر سائیکل سواروں پر مبینہ طورپرفائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں سید سمیع اللہ اور محمد عثمان گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔پولیس نے انہیں نشتر اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے تاہم تیسرے نوجوان کو معمولی زخم آئے۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر ورثانے لاشیں سڑک پر رکھ کر قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔شاہ رکن عالم پولیس نے پولیس اہلکاروں کے خلاف دفعہ 302/324 کے تحت مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے تاہم اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) یاسر، ڈرائیور جاوید سمیت پولیس اہلکار موقع سے فرار ہو گئے۔واضح ہو کہ جا ں بحق ہونے والے عثمان کاچندروز بعد نکاح تھا جبکہ سمیع اللہ دوروز قبل ہی اعتکاف سے اٹھاتھا۔۔
دریں اثناریجنل پولیس آفیسرکیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ ملوث اہلکاروں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کا کڑا احتساب یقینی بنایا جائے گا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میںلائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، اختیارات کا ناجائز استعمال کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔آر پی او نے ورثاکو یقین دلایا کہ ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کو یقینی بنا کر انہیں انصاف فراہم کیا جائے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنفسیاتی مریضوں کا ہجوم اور نبوت کی دعوے دار خاتون : ڈاکٹر انعام الحق مسعود کی فکر انگیز تحریر
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ:کیا سپریم کورٹ کو ایک نئے وزیر اعظم کی قربانی چاہیے؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.