اسلام آباد:پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سے معاملات طے پانے کے بعد پی آئی اے کے فلائٹ شیڈول میں بہتری آئی ہے اور آج قومی ائیر لائن کی مقامی و بین الاقوامی 29 پروازیں منسوخ ہیں۔
ادارے کو گزشتہ 14 دن میں 679 پروازوں کی منسوخی کا نقصان ہوچکا ہے، اسلام آباد، گلگت اور اسکردو کے درمیان 6 پروازیں آج بھی آپریٹ کی جارہی ہیں۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اسلام آباد کی 4 پروازیں 368، 308، 309، 369، دمام 242 منسوخ ہیں۔ کراچی لاہور 304، 305، ملتان 331، دبئی 214 سکھر 536، 537 منسوخ ہیں۔
اسلام آباد سکھر پی کے 631، 632 القسیم 167 اور دبئی 233، منسوخ کی گئی ہیں۔
اسلام آباد ابوظہبی کی پرواز پی کے 161 اور جدہ پی کے 841 منسوخ ہیں، پشاور دبئی پی کے 283، 284، شارجہ 257، 258 ابوظہبی 217، 118 منسوخ ہیں۔
سیالکوٹ دمام پی کے 243 کویت سٹی 240 اور شارجہ 210 منسوخ ہیں، ملتان دبئی پی کے 221، 222 اور القسیم 170 منسوخ شیڈول میں شامل ہیں۔
(بشکریہ: جیونیوز)
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
تازہ خبریں:
- اگلے تین روز کے لیے پیٹرول چار روپے لیٹر سستا
- ملک کو ’بچہ جمہورا ‘کے حوالے کرنے والےفیصل واوڈا کون ہیں؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- گورنر راج کے بعد حکمران اتحاد میں اختلافات : ’ ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں‘ : محسن نقوی
- ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم / زبانوں کے خاندان
- پشاور میں سکول کی چھت گرگئی : اٹھائیس بچوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی
- سینیٹ اور قومی اسمبلی نے کے پی میں ایمرجنسی کی منظوری دیدی : اپوزیشن کی نعرے بازی
- زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔بنی نوع انسان ، مختصر اور جامع تاریخ
- جمہوریت کا جنازہ اور اسٹیبلشمنٹ کی تابعداری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خیر پور میرس سے ہوت والا تک : زبانوں اور مہربانوں کا تذکرہ : زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی
- ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس الٹ گئی : 5 مسافر ہلاک 30 زخمی

