Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جنوبی پنجاب کے دس لاکھ مستحقین کو پیٹرول پر سبسڈی مل گئی
اہم خبریں

جنوبی پنجاب کے دس لاکھ مستحقین کو پیٹرول پر سبسڈی مل گئی

ایڈیٹرجون 30, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
petrol
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔ (اے پی پی):بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ساوتھ زون پنجاب کے 20لاکھ افرادکوفیول سبسڈی فراہم کی جائے گی ۔بی آئی ایس پی ساوتھ زون پنجاب کے زونل ڈائریکٹر شیخ محمد امین نے اے پی پی کوبتایاکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل10 لاکھ افراد کوفیول سبسڈی کی مدمیں 2ہزار روپے کی امداد مل چکی ہے ۔
انہوں نے مزیدبتایاکہ جنوبی زون میں2190پوائنٹس اور284اے ٹی ایم کے ذریعے ادائیگیاں کی جارہی ہیں ۔شیخ محمد امین نے بتایاکہ بی آئی ایس پی کے زونل، ضلع اور تحصیل کی سطح پر قائم کیے گئے رجسٹریشن ڈیسک کے ذریعے مستحقین کا سروے بھی جاری ہے۔بی آئی ایس پی رجسٹریشن ڈیسک پر آنے والے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملتان شہر میں عوام کی سہولت کے لیے زونل آفس میں دو رجسٹر یشن ڈیسک جبکہ علی گڑھ کالج میں 9کاونٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ مستحقین کو خصوصی امداد کی شفاف فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔
انہوں نے مزیدبتایا کہ بدعنوانی کے الزام میں 44ریٹیلرز کو بلاک کیاگیاہے جبکہ مستحقین سے غیرقانونی کٹوتی پر13ریٹیلرزکے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئیں ہیں ۔ملک بھر میں بی آئی ایس پی کے تحت رجسٹرڈ 80 لاکھ خاندانوں کو فی خاندان 2000 روپے کی ادائیگی شروع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکیم کے پہلے مرحلے میں 60 لاکھ نئے مستحقین کو شامل کیا جائے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سبسڈی پیٹرول
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجنوبی پنجاب کی تاریخی عمارات کو تزئین وآرائش کے دوران نقصان کاخطرہ
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:بیچارے بزرگ لوگ!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا

ستمبر 7, 2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ

جولائی 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.