Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عالمی یوم صحت کے موقع پر پاکستانی ڈاکٹرز تھانوں میں بند
اہم خبریں

عالمی یوم صحت کے موقع پر پاکستانی ڈاکٹرز تھانوں میں بند

ایڈیٹراپریل 7, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
doctor with handcuf
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ : دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹروں سے اظہار یکجتی کے طور پر منایا جا رہا ہے لیکن کوئٹہ میں گزشتہ روز گرفتار کئے گئے ڈاکٹر تھانوں میں ہیں اور صوبائی حکومت کی جانب سے رہائی کے احکامات کے باوجود ینگ ڈاکٹرز اور ان کے ساتھ گرفتار ہونے والے طبی عملے نے رات تھانوں میں گزاری۔
گذشتہ شب حکومتی وزرا پر مشتمل وفد نے ڈاکٹروں سے مذاکرات بھی کیے لیکن اس کے باوجود انھوں نے اپنا احتجاج ختم نہیں کیا۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر رحیم بابر نے فون پر بی بی سی کو بتایا جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے ڈاکٹرز تھانوں میں ہی رہیں گے۔حکام پر تنقید کرتے ہوئے انھوں نے مطالبہ کیا کہ کمیٹی کو پہلے تحقیقات کرنی چاہئیے کہ ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹرز پر کیوں تشدد کیا۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے ترجمان ڈاکٹر رحیم بابر نے بی بی سی کی شمائلہ جعفری کو بتایا کہ جب تک ڈاکٹروں پر تشدد کے ذمے دار معافی نہیں مانگتے یا انھیں معطل نہیں کیا جاتا حراست میں لیے گئے ڈاکٹر تھانوں سے باہر نہیں جائیں گے۔ڈاکٹر رحیم بابر کا کہنا تھا کہ ان کی تنظیم نے اچانک سڑکوں پر آنے کا فیصلہ نہیں بلکہ وہ کئی روز سے ڈاکٹروں کے پاس حفاظتی لباس اور ساز و سامان نہ ہونے کی شکایت کرتے رہے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ جام کمال سے ان کی ملاقات بھی ہوئی جس میں انھوں نے تین دن کے اندر اس شکایت کو دور کرنے کی یقین دہانی کروائی لیکن اس کے باوجود ڈاکٹروں کے تحفظات دور نہیں ہوسکے۔ڈاکٹر بابر رحیم کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں اب تک 18 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے جبکہ 30 ڈاکٹر کورونا وائرس کے شبہے کے باعث قرنطینہ میں ہیں۔
ڈاکٹر رحیم کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کے پاس مناسب حفاظتی آلات نہ ہونے کے باعث ان کے خاندانوں کو بھی خطرہ ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ اس وقت کہ جب دنیا بھر میں ڈاکٹروں کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے، کوئٹہ میں ڈاکٹروں پر لاٹھیاں برسائی گئیں جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈالرز کا لالچ ،آسٹریلوی کرکٹرز ویرات کوہلی کی خوشامد میں مگن۔۔عمران عثمانی
Next Article پاکستان، ایرک فرام اور پروفیسر خالد سعید (دوسری اور آخری قسط) ۔۔ڈاکٹر اختر علی سید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی: ذرائع

مئی 25, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.