Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پرتھ :سینکڑوں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے پاکستانی نژاد کو 17 سال قید
تازہ ترین

پرتھ :سینکڑوں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے پاکستانی نژاد کو 17 سال قید

ایڈیٹراگست 29, 202419 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fone threat news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پرتھ : آسٹریلیا کے شہر پرتھ کی عدالت نے ’مشہور نوجوان یوٹیوبر‘ کا روپ دھار کر دنیا بھر میں سینکڑوں لڑکیوں کو جنسی حرکات کرنے کے لیے بلیک میل کرنے والے ایک لڑکے کو 17 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
محمد زین العابدین رشید نے برطانیہ، امریکہ، جاپان اور فرانس سمیت 20 ممالک کے 286 افراد سے متعلق 119 الزامات کا اعتراف کیا۔ زین کے دو تہائی متاثرین کی عمریں 16 سال سے کم تھیں۔
پرتھ کی ایک عدالت کو بتایا گیا کہ 29 سالہ زین نے اپنے متاثرین کو یہ تصاویر اور پیغامات ان کے پیاروں کو بھیجنے کی دھمکی دے کر ایک ایسے جال میں پھنسا لیا تھا جو تیزی سے بدسلوکی میں بدلنے لگا تھا۔آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ملکی تاریخ میں جنسی مواد حاصل کر کے بلیک میلنگ کے بدترین واقعات میں سے ایک ہے۔
آسٹریلوی فیڈرل پولیس کے اسسٹنٹ کمشنر ڈیوڈ میک لین نے کہا کہ ’اس شخص نے دنیا بھر میں اپنے متاثرین کی تکلیف، ذلت اور خوف کو جس بے دردی سے نظر انداز کیا، اس کے باعث یہ آسٹریلیا میں سیکسٹارشن کے سب سے خوفناک مقدمات میں سے ایک بن گیا ہے۔‘
انھوں نے کہا کہ ’اس قسم کا آن لائن استحصال اور بدسلوکی تباہ کن ہے اور زندگی بھر کے صدمے کا سبب بنتی ہے۔‘
آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) کے مطابق، منگل کو سزا سناتے وقت جج آمندا بروز نے کہا کہ رشید کا جرم اتنی شدت کا تھا کہ ملک میں اس کیس کا کسی بھی دوسرے کیس کے ساتھ ’کوئی موازنہ‘ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ایک 15 سالہ امریکی انٹرنیٹ سٹار کا روپ دھارے ہوئے رشید اپنے اہداف کے ساتھ بات چیت شروع کرتا اور پھر ان سے ان کی جنسی خواہشات کے بارے میں پوچھنے لگتا۔
پھر وہ انھیں دھمکیاں دیتا کہ وہ یہ پیغامات ان کے گھر والوں کو بھیج دے گا اگر وہ ’ذلت آمیز‘ جنسی حرکات کو کیمرے کے سامنے ریکارڈ نہ کریں۔ ان حرکات میں بعض اوقات خاندان کے پالتو جانور اور گھر کے دوسرے بچے بھی شامل ہوتے ہیں۔
اے بی سی کے مطابق ایک ماہر نفسیات کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ جو عدالت میں پیش کی گئی کے مطابق رشید پاکستان سے آسٹریلیا کم عمری میں آیا اور ان کے والدین ’روایتی، قدامت پسند اور سخت گیر تھے۔‘
اے بی سی کے مطابق اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسے آل بوائز پرائیویٹ سکول میں بھیجا گیا تھا جہاں وہ اور اس کے بھائی واحد مسلمان طالب علم تھے، جس کی وجہ سے وہ سماجی طور پر الگ تھلگ رہنے لگے۔رپورٹ کے مطابق اس نے 2018 میں بچوں کے استحصال کے مواد تک رسائی حاصل کرنا شروع کی جو 2019 میں بچوں کے ساتھ براہ راست زیادتی میں بدل گئی یعنی تب تک اس مواد نے ’اپنا اثر کھو دیا‘ تھا۔

( بشکریہ : بی بی سی ۔۔ اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا بلیک میلنگ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈیرہ اسمعٰیل خان سے سینئر فوجی افسر دو بھائیوں سمیت ’اغوا‘
Next Article کوئٹہ پریس کلب میں بغیر اجازت پریس کانفرنس اور تقریبات پر پابندی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حسینوں کے نازک دلوں جیسے آسٹریلیا کے گھر : ڈاکٹر خدیجہ وکیل کا کالم

فروری 2, 2026

آسٹریلوی سینیٹ میں ’برقعہ‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

نومبر 26, 2025

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست، آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کردیا

نومبر 18, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.