ہرارے: پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
ہرارے میں کھیلے گئے 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلی اننگز میں عابد علی کی ڈبل سنچری کی بدولت زمبابوے کے خلاف 510 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا جس کے جواب میں میزبان ٹیم حسن علی کی بولنگ کے آگے زیادہ دیر کھڑی نہ رہ سکی اور پہلی اننگز میں صرف 132 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور دونوں نے 5، 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
بہترین بلے بازی پر عابد علی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا جبکہ فاسٹ بولرحسن علی عمدہ بولنگ پر پلیئرآف دی سیریز قرار پائے۔
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

