Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » وطن کی مٹی گواہ رہنا : عائشہ حنیف کا افسانہ
ادب

وطن کی مٹی گواہ رہنا : عائشہ حنیف کا افسانہ

ایڈیٹراگست 15, 202549 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
poors travel on cart pakistan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ارے تم ابھی تک تیار نہیں ہوئی ؟ عینی نے ہانی کو جائے نماز پر دعا مانگتے دیکھا تو سب سے پہلے یہی سوال کیا ۔مجھے پتا تھا تمہارا اس لیے میں جلدی آ گئی ورنہ تم نے تو بہت دیر کر دینی ہے۔
ہانی کو بھی پتا تھا عینی سب سے پہلے یہی سوال کرے گی اس لیے اس نے ہلکی سی مسکان کے ساتھ دوست کی طرف دیکھا اور پھر سے دعا مانگنے لگی ۔جیسے ہی دعا مکمل کی تو عینی پھر سے بول پڑی تمہیں پتا تھا آج یوم آزادی کے حوالے سے کالج میں تقریب ہے جلدی جائیں گے تبھی تو تصویریں اور وڈیوز بنا سکیں گے نا ۔ہانی نے سر ہلاتے ہوئے کہا مجھے یاد ہے سب ۔
مجھے یہ بتاؤ کیا یوم آزادی صرف تصوریں اور وڈیوز بنا کر ہی منائی جاتی ہے ؟
ہانی کے اس سوال پر عینی ایک دم چونکی مگر پھر ذہن میں کچھ سوچتے ہوئے فورا اسے جواب دیا ۔ہاں تو سب ہی ایسے مناتے ہیں اور میں نے کون سی ایسی غلط بات کہہ دی جو تم سوال کرنے بیٹھ گئی۔ غلط با لکل بھی نہیں ہے مگرایک دوست ہونے کے ناتے میں چاہتی ہوں کہ تم آزادی کے حقیقی معنوں کو جانو تا کہ تمہیں اندازا ہو کہ آزادی کی خوشی کیسے منائی جاتی ہے ۔
اچھا اب اماں نہ بنو میری ۔عینی نے بور ہوتے لہجے میں ہانی کی بات کاٹ کر کہا ۔اچھا میری بات سنو گی ؟ ہانی نے سوالیہ انداز میں عینی سے پوچھا ۔
ہاں جلدی سناؤ یار تمہاری وجہ سے دیر ہو رہی ہے ۔ صبح صبح موڈ خراب کر دیتی ہو ۔ہانی نے عینی کی اس بدتمیزی کو نظر انداز کیا۔
اگر تمہیں کسی نے ایک کمرے میں بند کر دیا تو کیا کرو گی؟
یہ کیسا سوال ہے عجیب ہو یار تم بھی ۔ اچھا بتاو نا ہانی نے اصرار کرتے ہوئے پوچھا ۔
پہلی بات کوئی ا یسا کیوں کرے گا میرے ساتھ ؟ میں نے کسی کا کیا بگاڑا ہے ؟ اور دوسری بات اگر کوئی ایسا کرے گا بھی تب میں پہلے ظاہر ہے کوسشش کروں گی وہا ں سے نکلنے کی نہیں تو دعا کروں گی اللہ تعالی سے ۔
اچھا اگر وہاں کوئی انسان آ کر تمہیں آزاد کرتا ہے تو پھر کیا کرو گی ۔ہانی نے ایک دم اس سے سوال پوچھا۔
تو میں اس کا شکریہ ادا کروں گی اور ہیمشہ اس کا یہ احسان یاد رکھوں گی ۔
یہی بات تو ہے جس نے ہمیں آزاد وطن دیا تو کیا اس کا شکریہ ادا نہیں کرو گی ؟
ہانی کے سوالوں سے عینی کو مزید غصہ آ رہا تھا مگر اسے جواب دینا بھی ضروری تھا ورنہ وہ ایسے کالج جانے والی نہیں تھی ۔اچھا تو تمہارا مطلب ہے ہمیں قائداعظم کا شکریہ ادا کریں؟
نہیں سب سے پہلے ہمیں اپنے رب کا شکر گزار ہونا چاہئیے کہ ہم آزادی کے ساتھ اپنے ملک میں زندگی گزار رہے ہیں ۔
آزادی ؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاہاہاہاہا عینی کے اس طرح ہنسنے پر ہانی خفا ہونے لگی میں نے کوئی لطیفہ نہیں سنایا جو اس طرح ہنس رہی ہو پاگل لگ رہی ہو با لکل ۔نہیں نہیں ہانی مجھے یہ سمجھ نہیں آتی تم کس دنیا میں رہ رہی ہو ۔پاکستان میں رہ کرہمیں کون سی آزادی ملی ہوئی ہے کون سے ایسے کام ہیں جو جہاں نہیں ہوتے ہر دوسرے دن یہاں چوریاں ہوتی ہیں سر عام قتل کر دیے جاتے ہیں ظلم و ستم ،نا انصافی فحاشی غرض کیا کیا نہیں ہوتا یہاں اپنے گھروں میں کوئی محفوظ نہیں ہے عدالتوں میں غریبوں کو انصاف نہیں ملتا بے گناہ اور غریبوں کو ہی سزائیں سنائی جاتی ہیں۔ان سب کے باوجود کیا ہم خود کو آزاد کہہ سکتے ہیں ؟
تم ہی اس بات کا جواب دو عینی پلٹ کر ہانی سے ہی سوال کر گئی۔
تمہاری ساری باتیں درست ہیں اور سچ بھی مگر کیا یہ سب کچھ شروع سے ہوتا آ رہا ہے ؟
نہیں تو ،، عینی نے فورا جواب دیا ۔
جب یہ سب کچھ پہلے نہیں تھا اور اب ہے تو اس میں قصور کس کا ہے پاکستان کا یا پاکستان پر حکمرانی کرنے والوں کا ؟
ہانی کے اس سوال پر عینی ایک دم سے گڑبڑا گئی۔
تو میری دوست مسئلہ پاکستان نہیں پاکستان کو چلانے والوں کا ہے ۔
ہمیں اختلاف آج کے حکمران سےہےنہ کہ اپنے ملک سے۔آزادی کی قدروقیمت ان سے پوچھو جنہوں نے اپنی جانیں قربان کر کے آزادی کی نعمت ہمارے حصے میں دی ۔مسلمانوں کے لٹے پٹے قافلے ماوں اور بہنوں کی دردسےبھری سسکیوں کی وہ آوازیں آج بھی ہم یاد کریں تو خوف سے کانپ جائیں ۔
یہ دن تو ہمیں انسب کی قربانیوں کی یاددلاتا ہے اور آزادی کی اہمیت بتاتا ہے کہ کس طرح مسلمانوں نے اپنے لہو کے بدلے آزادی کی قیمت چکائی تھی۔کیسے علامہ اقبال کے خواب کو قائداعظم نے سچ کر دکھایا۔ہانی کی باتوں اور لہجے میں وہی دردبھر آیا جو آج سے 78 سال پہلے کی ماوں ،بہنوں کی آوازوں میں تھا ۔ہمیں وہ درد وہ لہجے کبھی نہی بھولنے چائیے ۔وہ سب قربانیاں نہ دیتے تو آج ہم غلاموں کی طرح زندگی گزار رہی ہوتے ۔
یہ دن جشن منانے کا ضرور ہے مگر اس سے پہلے ہمیں اپنے رب کا اور پھر ان سب کا شکر گزار ہونا چائیے جنکی وجہ سے آج ہم آزاد ہیں۔جب ہم باذات خود اپنےوطن کے ساتھ مخلص ہوں گے تبھی ہم کامیاب بھی ہو سکیں گے ۔پھر ہم آزادی منائیں گھروں کو سجائیں اپنا پاکستانی پرچم لہرائیں جو ہماری پہچان ہے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

افسانہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعطاء الحق قاسمی کا کالم ’’ میری کہانی ‘‘ : حضرت استاد کلن خان اور جنرل ضیاء کا دور
Next Article صرف آصف زرداری اور شہباز شریف قومی اعزاز سے محروم کیوں ؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مراکشی افسانہ، بچوں کا جلوس : مصنف ۔۔ محمد شکری / مترجم مبشر علی زیدی

جولائی 24, 2026

سعد اکبر کا افسانہ : سجدہ

نومبر 10, 2024

نئیر مصطفیٰ کا کالم : ”آخری آدمی “ اور اکیسویں صدی کا انسان

جولائی 28, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.