Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف، مریم اور صفدر کو انتخابی مہم سے باہر کر دیا
اہم خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف، مریم اور صفدر کو انتخابی مہم سے باہر کر دیا

ایڈیٹرجولائی 17, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
_mariam nawaz safdar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو احتساب عدالت سے ملنے والی سزاوں کو معطل کرنے سے متعلق مجرمان کی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے ان اپیلوں کی سماعت جولائی کے آخری ہفتے تک ملتوی کر دی ہے۔ اب نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز 25 جولائی کو ملک میں ہونے والے عام انتحابات میں اپنی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کی انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور ان کے دو بیٹوں کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ان اپیلوں کے فیصلے تک معطل کرنے کی استدعا کو مسترد کردیا ہے۔جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے مجرمان کی طرف سے دائر کی گئی اپیلوں کی سماعت کی۔سابق وزیر اعظم کے وکیل خواجہ حارث نے اپیل کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ احستاب عدالت کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس میں جو فیصلہ دیا گیا ہے ’وہ حقائق کے منافی‘ ہے۔اُنھوں نے کہا کہ احستاب عدالت کا زیادہ انحصار مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا کے بیان پر ہی تھا لیکن جے آئی ٹی کے سربراہ نے نہ تو تحریری ثبوت فراہم کیے اور نہ ہی عدالت میں دیے بیان میں کہیں بھی یہ کہا ہے کہ ان کے پاس شواہد ہیں کہ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ لندن کے فلیٹس نواز شریف کی ملکیت ہیں۔اُنھوں نے کہا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ نے عدالت میں دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ انہیں ایسے شواہد نہیں ملے کہ جب فلیٹس خریدے گئے تھے تو نواز شریف کے بچے ان کے زیر کفالت تھے۔خواجہ حارث نے مزید دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایک طرف عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ مجرمان کے خلاف بدعنوانی کے شواہد نہیں ملے اور دوسری طرف اُنھیں سزا بھی سنا دی گئی۔مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے وکیل امجد پرویز نے اپنے دلائل میں کہا کہ احتساب عدالت نے ان کی موکلہ کو کیلبری فونٹ استعمال کرنے پر سزا سنائی ہے اور عدالت نے اپنے فیصلے میں اس فونٹ کو جعلی قرار دیا جبکہ سرکاری گواہ رابرٹ ریڈلے نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ کیلبری فونٹ سنہ 2005 میں بھی دستیاب تھا اور سرکاری گواہ نے خود بھی اس فونٹ کو استعمال کیا تھا۔اُنھوں نے کہا کہ احتساب عدالت نے اپنے فیصلے میں مریم نواز کے ٹی وی انٹرویو کا بھی حوالہ دیا ہے۔ امجد پرویز کا کہنا تھا کہ اس انٹرویو کی سی ڈیز بھی عدالت میں پیش کی گئیں لیکن عدالت نے ان سی ڈیز کو نہیں دیکھا اور فیصلہ بھی سنا دیا گیا۔اُنھوں نے کہا کہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو غیر مصدقہ شہادت پر ایک سال کی سزا سنائی گئی ہے۔مجرمان کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ احتساب عدالت کی طرف سے دی گئی ان سزاوں کو معطل کردیا جائے۔ عدالت نے اس پر نیب کو نوٹس جاری کردیا ہے اور نیب کے پراسیکیوٹر جنرل کو حکم دیا ہے کہ وہ ان اپیلوں پر قانونی دلائل دیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبات پے واں زبان کٹتی ہے ۔۔ ڈاکٹر فرزانہ کوکب
Next Article اسلام آباد ایئرپورٹ پر نواز شریف کے ساتھ کیا سلوک ہوا ؟ ۔۔ خصوصی رپورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم

ستمبر 8, 2026

ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

ستمبر 8, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.