جھنگ : سابق وفاقی وزیرسیدہ عابدہ حسین نے این اے114میں پی ٹی آئی کے امیدوارصاحبزادہ محبوب سلطان کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کر دیا۔جھنگ میں شاہ جیوناہاؤس میں پریس کانفرنس کےدوران سیدہ عابدہ حسین نےکہا کہ اُن کی بیٹی سیدہ صغریٰ امام این اے 115 سے آزاد امیدوار ہیں لیکن انہوں نےصاحبزادہ محبوب سلطان کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ این اے114 آبائی حلقہ ہے، ہماری حمایت سے محبو ب سلطان کی فتح کے امکانات بڑھ جائیں گے۔اس موقع پر پی ٹی آئی امیدوار صاحبزادہ محبوب سلطان نے کہا کہ این اے 115میں پی ٹی آئی کی امیدوارغلام بی بی بھروانہ الیکشن لڑ رہی ہیں اس لئے وہ این اے 115میں سیدہ صغریٰ امام کی حمایت نہیں کریں گے۔
جمعرات, ستمبر 24, 2026
تازہ خبریں:
- فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
- مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

