Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بنی گالہ کے باہر دھرنا ، لاٹھی چارج : کارکن مجھے بلیک میل نہیں کر سکتے : عمران
اہم خبریں

بنی گالہ کے باہر دھرنا ، لاٹھی چارج : کارکن مجھے بلیک میل نہیں کر سکتے : عمران

ایڈیٹرجون 19, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Protest bani gala
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آ باد : انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی مشکلات کا شکار ہوگئی،بنی گالہ میں ناراض کارکنوں کا احتجاج عید کے تیسرے روز بھی جاری رہا ،عمران خان کے گھر میں گھسنے کی کوشش پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا ۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی دوبار کی کوشش ناکام ثابت ہوئی،ناراض کارکنوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کی بات ماننے سے انکار کردیا ۔عمران خان اپنے گھر کے باہر احتجاج کررہے کارکنوں کے درمیان پہنچ گئے اور کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے گھنٹوں بیٹھ کر تفتیش کی ہے،وہ بھی انسان ہیں ، غلطیاں ہوسکتی ہیں ۔انہوں نے کارکنوں کو واپس جانے کی ہدایت کی جس پر کارکن بولے اگر آپ چور کو ٹکٹ دیں گے تو ہم کہاں جائیں گے؟کارکنان نے شکوہ کیا کہ جنہوں نے پارٹی کے لیے ممبرسازی کی انہیں ٹکٹ نہیں دیا گیا ، ٹکٹوں کی تقسیم پر میرٹ کو نہیں دیکھا گیا ۔عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے فیصلے پارلیمانی بورڈ کی مشاورت سے میرٹ پر کر رہا ہوں، پہلے بھی کہا کہ اگر کسی کو غلط ٹکٹ ملا تو نظرثانی کریں گے، تین دن بیٹھنے لگے ہیں اور شکایات پر فیصلہ کریں گے۔ان کامزید کہناتھاکہ فیصلے دیانتداری کے ساتھ اللہ کے ڈر سے کر رہا ہوں، کارکنوں سے پوچھتا ہوں کیا احتجاج کے زور پر میرا فیصلہ تبدیل کرواسکتے ہیں ۔پی ٹی آئی چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ 10 کی بجائے10 ہزار کارکنان بھی آجائیں تو جو فیصلہ کیا اسے تبدیل نہیں کروں گا ، اگر آپ کو لگتا ہے ٹکٹ کی تقسیم ٹھیک نہیں ہوئی تو دلیل لکھ کر دیں ۔عمران خان نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنی گالہ میں دھرنا دینے والے پی ٹی آئی کے امیدواروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر آج چند لوگوں کی موجودگی پر فیصلے تبدیل کیے تو کل اس سے زیادہ تعداد میں لوگ جمع ہوکر آئیں گے تو وہ بھی مطالبات پیش کریں گے۔عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ وہ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے اور نہ کسی بلیک میلنگ کا شکار ہوں گے ،جن امیدواروں کو شکایات ہیں وہ درخواست جمع کرائیں اور دلائل دیں ہم ان کی درخواستوں پر نظرثانی کریں گے اور میرٹ پر فیصلے کریں گے لیکن کسی کے احتجاج پر فیصلے تبدیل نہیں کریں گےواضح رہے کہ پی ٹی آئی کے کئی امیدوار کارکنوں کے ہمراہ بنی گالا میں ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض ہوکر دھرنا دیے بیٹھے ہیں ، احتجاج کرنے والے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں اور ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں ٹکٹ جاری کئے جائیں ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleگھپ اندھیرے میں عید : بات سے بات / وسعت اللہ خان
Next Article ان باکسیوں سے ہوشیار ، خبردار ۔۔ ڈاکٹر فرزانہ کوکب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.