Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » صوبائی وزیر بجارانی اور جنگ گروپ کی ڈائریکٹر فریحہ کی موت کا معمہ حل ہو گیا
اہم خبریں

صوبائی وزیر بجارانی اور جنگ گروپ کی ڈائریکٹر فریحہ کی موت کا معمہ حل ہو گیا

ایڈیٹرفروری 2, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bijarani and wife
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی: میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی پراسرار موت کے بعد کرائم سین سےشواہد اکٹھے کرلیے گئے۔ڈی آئی جی ساؤتھ آزاد خان کا کہنا ہے کہ لگتا ہے پہلے میر ہزار خا​ن نے اہلیہ کو قتل کیا پھر خودکشی کی ہے۔میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کےقتل کے معاملہ پر ڈی آئی جی ساؤتھ آزاد خان نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایاہے کہ کل دوپہر کو ڈھائی بجے درخشاں تھانے کو میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی لاشیں ملنے کی اطلاع موصول ہوئی۔پولیس موقع پر پہنچی تو خیابان جانباز پرواقع بنگلے کے پہلی منزل پر بنے اسٹڈی روم میں دونوں کی لاشیں موجودتھیں، جس کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنا شروع کئے۔ڈی آئی جی ساؤتھ آزاد خان نے بتایاکہ شواہد کے مطابق دونوں کی موت گولی لگنے سے واقع ہوئی۔ میر ہزار خان بجارانی کو ایک گولی سر پر لگی تھی جبکہ فریحہ رزاق کو تین گولیاں لگی تھیں جن میں سے ایک گولی سر پر اور 2 پیٹ میں لگی تھی۔آزاد خان کے مطابق کرائم سین سے فارنزک ٹیم نے فنگر پرنٹس اور دیگر تمام ثبوت اکھٹے کرلئے ہیں اور گھر میں موجود سی سی ٹی وی کیمرے کا ڈی وی آر بھی قبضے میں لے لیا ہے۔اس کے علاوہ کمرے میں موجود خون کے نمونے بھی محفوظ کرلئے گئے ہیں۔ڈی آئی جی ساؤتھ نے بتایا کہ فائرنگ 30 بور پستول سے کی گئی تھی اور جائے وقوعہ سے 4 خول اور 2 گولیاں ملی ہیں۔آزاد خان نے کہا کہ واردات کے بعد 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 ملازمین سے بیانات لئے گئے ہیں۔ تمام ملازمین نے اپنے ابتدائی بیانات پولیس کو قلم بند کرا دیئے ہیں۔ملازمین کے بیانات کے مطابق دونوں میں کئی روز سے ناچاقی چل رہی تھی۔ڈی آئی جی ساؤتھ آزاد خان کے مطابق وقوعہ کے وقت گھر اندر سے بند تھا۔واقعے کے بعد بچوں نے ملازمین کے ساتھ مل کر دروازہ توڑا۔آزاد خان کے مطابق واقعہ کی ہر پہلوسے ابھی بھی تحقیقات جاری ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرسائل کے ہجوم میں خوش قسمت قاری ۔۔ کہتا ہوں سچ / شاکر حسین شاکر
Next Article مدثر ایمان فاطمہ سے کیوں ناراض ہے ؟ ۔۔ غضنفرعلی شاہی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

ستمبر 8, 2026

حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

ستمبر 8, 2026

سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں

ستمبر 7, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.