اسلام آباد:ممتاز صحافی، دانش ور اور شاعر سعود ساحر اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ان کے بیٹے عمر فاروق نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نامور صحافی اور شاعر سعود ساحر طویل عرصے سے علیل تھے۔شاعر سعود ساحر کی نماز جنازہ آج بعد از نمازِ ظہر اسلام آباد کی جامع مسجد نور ڈی ایچ اے 2 میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم سعود ساحر روزنامہ جسارت، روزنامہ امت، ہفت روزہ تکبیر اور ہفت روزہ زندگی سے وابستہ رہے اور کئی معرکہ آراء تحریریں ان کے قلم سے نکلیں، وہ جرنلسٹ ٹریڈ یونین کے بھی متحرک رہنما تھے ان کا بے لاگ اور بے باک انداز مشہور تھا۔ سعود ساحر کئی مرتبہ آر آئی یو جے کے صدر اور راولپنڈی پریس کلب کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)
بدھ, ستمبر 9, 2026
تازہ خبریں:
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

