Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کورونا سے اٹلی میں 11 ہزار افراد لقمہ ء اجل : قومی سوگ ، پرچم سرنگوں
اہم خبریں

کورونا سے اٹلی میں 11 ہزار افراد لقمہ ء اجل : قومی سوگ ، پرچم سرنگوں

ایڈیٹرمارچ 31, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
coronavirus italy
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

روم :کورونا وائرس نے اٹلی کو ڈرامائی طور پر بدل کر رکھ دیا ہے کیونکہ اس مہلک وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ 11 ہزار سے زائد لوگ اس ملک میں ہلاک ہوچکے ہیں جن کے سوگ میں آج اٹلی بھر میں ایک منٹ کے لیے خاموشی اختیار کی گئی اور قومی پرچم کو سرنگوں رکھا گیا۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چھ کروڑ نفوس پر مشتمل ملک اٹلی کو جنگ عظیم دوم کے بعد پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد میں اموات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اٹلی میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق میلان میں فروری کے اواخر میں ہوئی اور اس وقت پورے ملک میں چار ہزار ایسے مریض ہیں جن کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
روم کی میئر ورجینیا ریگی نے اس موقعے پر کہا ہے کہ یہ وائرس ’ایک زخم ہے جس نے پورے ملک کو تکلیف پہنچائی ہے۔ ہم سب مل کر اس سے نکل جائیں گے۔‘
اسی طرح ویٹیکن سٹی نے بھی اپنے پیلے اور سفید پرچم کو سرنگوں رکھا۔
اٹلی کی حکومت نے تین ہفتے پہلے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت ترین لاک ڈاؤن شروع کی۔
پیر کو حکومت نے لاک ڈاؤن کو اپریل کے وسط تک بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا، لیکن یہ لاک ڈاؤن اٹلی کو معاشی طور پر یورپی یونین کی تیسری بڑی اکانومی سے کساد بازاری تک لے جائے گا۔
شاپنگ مالز اور ریستوران کے بارے میں توقع کی جارہی ہے کہ مئی تک کھلنا شروع ہوجائیں گے لیکن حکام کو کچھ معلوم نہیں ہے کہ روز مرہ زندگی کو واپس معمول پر لوٹنے میں کتنا عرصہ لگے گا۔
روم کی میئر کا کہنا ہے کہ ’یہ سب کے لیے ضروری ہے کہ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ دوسرے لوگ اس سے بچ سکیں۔‘
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے کورونا وائرس ریسورس سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 39 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
اب تک کورونا کے کنفرم آٹھ لاکھ تین ہزار 313 کیسز دنیا بھر میں رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ ایک لاکھ 72 ہزار 772 افراد اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔دنیا میں سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی جن کی تعداد 11 ہزار 599 ہے۔ سپین میں آٹھ ہزار 189، چین میں تین ہزار 187، فرانس میں تین ہزار 24 اور ایران میں دو ہزار 898 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اٹلی سوگ لاک ڈاؤن کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا ۔۔ لوک بیانیہ /شوکت اشفاق
Next Article کرکٹ آسٹریلیا کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ نے تھرتھلی مچا دی ۔۔ عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

گرین لاک ڈاؤن، کاروباری طبقہ اور دیہاڑی دار : عمران علی خان کا کالم

نومبر 20, 2024

ایم ایل ون منصوبے میں تاخیر، لاگت دگنی سے بھی زیادہ ہوگئی

جون 14, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.