Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
  • پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
  • لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
  • جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
  • لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
  • بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ماڈل ٹاؤن کیس : ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل، دوسری جے آئی ٹی کو کام کرنے کی اجازت
اہم خبریں

ماڈل ٹاؤن کیس : ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل، دوسری جے آئی ٹی کو کام کرنے کی اجازت

ایڈیٹرفروری 11, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ماڈل ٹاؤن واقعہ سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے اس واقعے کی تحقیقات کے لیے صوبائی حکومت کی طرف سے بنائی گئی دوسری مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ برس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو کام کرنے سے روک دیا تھا۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ایک تین رکنی بینچ نے منگل کے روز لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔17 مئی 2014 کو سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے دور میں لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون میں واقع ادارے منہاج القران کی عمارت کے باہر مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 66 زخمی ہوئے تھے۔
اس واقعے کا مقدمہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور اس وقت کے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے علاوہ اس وقت کے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ سمیت متعدد پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کیا گیا تھا۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ پنجاب حکومت نے دوسری جے آئی ٹی بنانے کی ذمہ داری لی تھی تو اس کا کیا بنا؟
جس پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے تشکیل دی جانے والی نئی جے آئی ٹی 80 فیصد کام مکمل کرچکی تھی کہ اپریل 2019 میں لاہورہائیکورٹ نے نئی جے آئی ٹی کو کام سے روک دیا۔
بینچ میں موجود جسٹس سجاد علی شاہ نے ایڈووکیٹ جنرل پر واضح کیا کہ سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے دور میں جب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں آیا تھا تو اس وقت کے پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے عدالت عظمی کو یقین دہانی کروائی تھی کہ صوبائی حکومت ماڈل ٹاون واقعے کے بارے میں تحققیات کے لیے ازسرنو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے گی۔
انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے نئی جے آئی ٹی بنانے پر کوئی حکم نہیں دیا تھا۔
بینچ کے سربراہ نے پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرل سے اس واقعے کی تفصیلات پوچھیں جس پر اس واقعے سے متاثر ہونے والے افراد کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ واقعہ 17 مئی 2014 کو پیش آیا اور اس واقعہ میں 10 افراد ہلاک اور 66 زخمی ہوئے تھے۔
بینچ میں موجود جسٹس سجاد علی شاہ نے استفسارکیا کہ کیا اس مرحلے میں دوسری جے آئی ٹی بنانے میں کوئی قانون رکاوٹ ہے؟
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ دوسری جے آئی ٹی بنانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے جبکہ متاثرین کے وکیل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے دور میں اس واقعے سے متعلق جو جے آئی ٹی بنائی گئی تھی وہ متنازعہ تھی اور ان کے بقول سابق جے آئی ٹی نے متاثرین سے کوئی پوچھ گچھ نہیں کی تھی۔
جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ حکومت نئی جے آئی ٹی سے اضافی تحقیقات کروانا چاہتی ہے تو کروا لے۔
سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے دوسری جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روکنے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اس مقدمے کی عدالتی کارروائی بھی دیگر فوجداری مقدمات کی طرح چلائی جائے۔اس درخواست کی سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی گئی ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سپریم کورٹ لاہور ہائی کورٹ ماڈل ٹاؤن کیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاحمد ندیم قاسمی سے انتظار حسین تک۔۔ یاد کی حویلی سے/نوشی گیلانی
Next Article ادبی بیٹھک کا پہلا عشرہ ،۔۔ رضی الدین رضی ( زیر طبع کتاب ’سخن ورانِ ملتان2010 ‘ کا پیش لفظ )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026

قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والے کو سپریم کورٹ نے 15 برس بعد بری کر دیا

جنوری 20, 2026

تجربہ گاہ اور پیڑ کی بربادی: وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 13, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی اکتوبر 22, 2026
  • پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 22, 2026
  • ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ اکتوبر 21, 2026
  • لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 21, 2026
  • محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم اکتوبر 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.