Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانبدار اور بے بنیاد رپورٹ مسترد کرتے ہیں : فردوس عاشق اعوان
اہم خبریں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانبدار اور بے بنیاد رپورٹ مسترد کرتے ہیں : فردوس عاشق اعوان

ایڈیٹرجنوری 24, 20205 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:پاکستان کی حکومت نے ملک میں کرپشن میں اضافے سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی ترجمان اور وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے جانبدار، من گھڑت اور غیر شفاف قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر شدید تحفظات ہیں، اس رپورٹ کو کون مانے گا؟
فردوس عاشق اعوان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے طریقہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’اس سے عوام کو آگاہ کیا جائے اور میڈیا میں لایا جائے۔‘
’کرپشن کنگ اس رپورٹ کو اپنے گناہ چھپانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور باہر بیٹھ کر ایسی تنظیموں کی ڈوریاں ہلا رہے ہیں۔‘
’ماضی میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے پاکستانی چیپٹر کے سربراہ کو بیرون ملک سفیر لگایا تھا۔‘
انہوں نے کہا کہ ’مسلم لیگ ن ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر بات کرنے کے بجائے نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی رپورٹ پر بات کرے۔‘
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پہلے تو لمہ بہ لمحہ ان کے پلیٹ لیٹس کی رپورٹ لاتے رہتے تھے، انہیں چاہیے کہ وہ اب بھی اپنے مریض کے پلیٹ لیٹس کی تازہ رپورٹ سامنے لائیں۔
معاون خصوصی نے کہا کہ ’ ملک میں کرپشن کا خاتمہ وزیراعظم عمران خان کا نصب العین ہے اور وہ اس سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فردوس عاشق اعوان ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کرپشن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرتی گلی کے موسم مہربان نہ تھے۔۔صدائے عدل/قیصر عباس صابر
Next Article وزیر اعظم عمران خان کی مسکراہٹ قاتلانہ ہے ، زرتاج گل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آئی ایم ایف کا وفد گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا

اپریل 4, 2025

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

ستمبر 20, 2023

لاہور:بہن کی شادی ہوئی توجہیز میں بھینسوں کوبھی سونے کےکنگن پہنا کر بھیجا تھا،فردوس عاشق

جولائی 21, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ ستمبر 5, 2026
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.