Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی ، زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر
سرائیکی وسیب

ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی ، زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

ایڈیٹرستمبر 5, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
arshad saleem bhatti vc
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان :‌چانسلر اور گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کی طرف سے ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کو بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان کاوائس چانسلرمقررکردیاگیا ہے۔ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی طرف سے آج جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق کامسیٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈین فیکلٹی آف سائنس ڈاکٹر سلیم بھٹی کو زکریا یونیورسٹی کاوائس چانسلر مقررکرتے ہوئے آئندہ سات روز میں عہدے کاچارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔بصورت دیگرمیرٹ پر دوسرے نمبر آنے والے امیدوار کو اس تعیناتی کا اہل سمجھا جائے گا۔



ڈاکٹر ارشدسلیم بھٹی نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم ایس سی فزکس کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد وہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ انہوں نے مائیکروالیکٹرانکس اور آپٹو الیکٹرانکس میں ایم فل اورپی ایچ ڈی کی۔انہوں نے ڈاکٹریٹ کے بعد یو نیورسٹی آف روم اٹلی تحقیقی کام کیا۔وہ امریکن یونیورسٹی کے ساتھ منسلک رہے،ان کی خدمات کے اعتراف میں2011ءمیں انہیں تمغہ امتیاز سے نوازاگیا۔سائنس کے شعبے میں انہیں میٹریل سائنس اورلوٹمپریچر فزکس میں بھی مہارت حاصل ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

وائس چانسلر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleروزی کا اڈا : گونج / ڈاکٹر عفان قیصر
Next Article پی ٹی آئی کا ایک سال : ہوش ربا مہنگائی کے سرکاری اعداد و شمار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جنوبی پنجاب کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلروں کے کرتوت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم

اکتوبر 8, 2025

جنسی ہراسانی کیس : ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان مستعفی ہو گئے

اگست 21, 2025

وائس چانسلرز کی تقرریوں کے احکامات کیوں جاری نہ ہو سکے ؟ رؤف مان کا کالم / مان نہ مان

ستمبر 9, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.