برج ٹاؤن : ویسٹ انڈیز کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان نے 112 رنز کا ہدف 17.1 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
Previous Articleجہل کا کوئی کفارہ نہیں ۔۔ وسعت اللہ خان
Next Article آؤ ! غزالہ کے جن نکالیں ۔۔ ثمانہ سید

