Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پوجا بیدی نے 48 برس کی عمر میں منگنی کرلی
اختصاریئے

پوجا بیدی نے 48 برس کی عمر میں منگنی کرلی

ایڈیٹرفروری 23, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pooja bedi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی:بولی وڈ کے ورسٹائل اداکار کبیر بیدی کی بیٹی سابق بولڈ بولی وڈ اداکارہ 48 سالہ پوجا بیدی نے پہلی شادی ختم ہونے کے 16 سال بعد اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی۔خیال رہے کہ پوجا بیدی نے عامر خان کی فلم ’جو جیتا وہی سکندر‘ سے کیریئر کا آغاز کیا، اگرچہ انہوں نے ڈیڑھ درجن سے بھی کم فلموں میں کام کیا، تاہم وہ اپنی خوبصورتی اور بولڈ انداز کی وجہ سے مقبول رہیں۔پوجا بیدی نے ’لٹیرے، وشکانیا، آتنک ہی آتنک، پھر تیری کہانی یاد آئی’ سمیت تیلگو فلموں میں بھی کام کیا، انہوں نے متعدد ڈراموں میں بھی اداکاری کی۔پوجا بیدی 2011 میں ریئلٹی شو ’بگ باس’ کے پانچویں سیزن میں بھی شامل ہوچکی ہیں، تاہم اب وہ شوبز سے دور ہیں۔پوجا بیدی نے 1994 میں صنعت کار فرحان فرنیچر والا سے شادی اور دونوں میں 2003 میں طلاق ہوگئی تھی۔پوجا بیدی کے 2 بچے ہیں، جن میں سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے۔ان کی بیٹی عالیہ فرنیچر والا جلد ہی بولی وڈ میں کیریئر کا آغاز کرنے والی ہیں جب کہ ان کے بیٹے عمر فرنیچر والا ابھی زیر تعلیم ہیں۔اطلاعات ہیں کہ پوجا بیدی کی بیٹی 21 سالہ عالیہ فرنیچر والا بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان کے ساتھ فلم ’جانمن‘ سے کیریئر کا آغاز کریں گی۔اس فلم کی کہانی نوجوان بیٹی اور والد کے رشتے کے گرد گھومتی ہے، تاہم اس حوالے سے تاحال تصدیق نہیں کی جاسکی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ 48 سالہ پوجا بیدی نے پہلی شادی کی ناکامی اور طلاق کے 16 سال بعد ایسے دن پر منگنی کی جس دن پر ان کی طلاق ہوئی تھی۔این ڈی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں ایک اور نشریاتی ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پوجا بیدی نے دیرینہ دوست مانک کنٹریکٹر سے منگنی کرلی۔رپورٹ کے مطابق 48 سالہ اداکارہ نے جس شخص سے شادی کی وہ انہیں بچپن سے جانتی تھیں اور دونوں نے ایک ساتھ تعلیم بھی حاصل کی تھی۔اداکارہ نے رواں ماہ 14 فروری کو عالمی یوم محبت پر منگنی کی تھی اور رواں برس کے اختتام تک شادی کرنے کا بھی ارادہ رکھتی ہیں۔پوجا بیدی اور مانک کنٹریکٹر نے بتایا کہ وہ رواں برس کے اختتام تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ پوجا بیدی کی طلاق بھی 14 فروری کو 2003 میں ہوئی تھی اور انہوں نے منگنی بھی 14 فروری کو ہی کی۔واضح رہے کہ پوجا بیدی کے والد اداکار کبیر بیدی نے بھی 4 شادیاں کی ہیں.73 سالہ کبیر بیدی نے آخری اور چوتھی شادی 2016 میں 44 سالہ پروین دسانج سے کی تھی جو عمر میں ان کی بیٹی پوجا بیدی سے بھی 4 سال چھوٹی ہیں۔والد کی جانب سے عمر کے آخری حصے میں خود سے کم عمر خاتون سے شادی کیے جانے کے بعد والد اور بیٹی میں اختلافات بھی کی خبریں بھی سامنے آئیں۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پوجا بیدی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپشتو ڈراموں کی معروف اداکارہ کو قتل کر دیا گیا
Next Article جہاں ٹریفک روک کر سڑک کے درمیان سےطیارہ گزارتے ہیں ۔
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.